سپورٹس کی خبریں

پی ایس ایل 4: اسلام آباد کا ملتان کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 16 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف دیدیا- پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پہلے […]

ملتان کا اسلام آباد کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے – تفصیلات کے مطابق : دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیمیں اب تک 5، 5 میچز کھیل چکی […]

پی ایس ایل میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطانزکے مابین مقابلہ ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں […]

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق ویرات کوہلی کا بیان سامنے آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیساتھ میچ کھیلنے یا نہ کھیلنے کے فیصلے پر قوم کیساتھ کھڑے ہوں گے ، جوفیصلہ حکومت اور بورڈ کرینگے وہی ہمارا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کا […]

پاکستانی کھلاڑیوں کوویزے نہ دینے پربھارت میں ایشین سنوکر ایونٹ منسوخ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی کیوئسٹ کو ویزے نہ دینے پر بھارت میں اگلے ماہ ہونے والا ایشین سنوکر ایونٹ منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹین ریڈز ایشین سنوکر ٹورنامنٹ مارچ کے آخری ہفتے میں بنگلور میں شیڈول تھا تاہم بھارت کی جانب سے ایونٹ کا حصہ 6 پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی نہ […]

شہبازشریف بھی اے بی ڈویلیئرز کی بیٹنگ کے گرویدہ ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور قلندرز نے گزشتہ شب ملتان سلطانز کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دیدی ہے اور اس کامیابی پر شہبازشریف بھی خاموش نہ رہ سکے اور اے بی ڈویلیئرز کی شاندار کارکردگی کو انتہائی انوکھے انداز میں سراہتے ہوئے میلہ لوٹ لیا ۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے […]

اسلام آباد کا پشاور کو جیت کیلئے 159 رنز کاہدف

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف دیدیا- شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں […]

اسلام آباد کی پشاور کے خلاف بیٹنگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں پہلی بار ایک […]

سنسنی خیز مقابلہ: لاہور نے ملتان کو شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے دسویں میچ میں لاہورقلندرز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ملتنان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی- تفصیلات کے مطابق :‌ ملتان سلطانز نےلاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر اوورز میں 200 رنز سکور کئے تھے- لاہور قلندرز نے ٹاس […]

ملتان کا لاہور کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نےلاہور قلندرز کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر اوورز میں 200 رنز سکور کئے – جس کے بعد لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 201 رنز کرنے ہوں گے – تفصیلات کے مطابق :‌ لاہور قلندرز نے ٹاس […]