سپورٹس کی خبریں

محمد حفیظ کی جگہ لاہورقلندرز نے نئے کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ لاہور قلندرز نے انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہونے والے محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق :‌محمد حفیظ انگوٹھے کی انجری کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہو چکے ہیں، قواعد کے مطابق لاہور قلندرز نے مدثر نذر کی سربراہی […]

گریم سمتھ پی ایس ایل میں پاکستانی پلیئرزکے ٹیلنٹ کے گن گانے لگے

لاہور(ویب ڈیسک): جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم سمتھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ سے سامنے آنے والے شاندار ٹیلنٹ سے بے حد متاثر ہیں۔پی ایس ایل کی ویب سائٹ کو انٹرویو میں گریم سمتھ کا کہنا تھا کہ اے بی ڈی ویلیئرز کی جانب سے پی ایس ایل میں شرکت اور […]

ثناء میر نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اہم ترین مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے ویمن پی ایس ایل شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کی سینئر وومن کھلاڑی ثنامیر نے ایک بار پھر خواتین کی پی ایس ایل شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے، وہ کہتی ہیں کہ پی ایس ایل پاکستان کی ایک حیران کن پروڈکٹ ہے، میں […]

معروف آل راؤنڈر نے شاہین آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

لاہور(ویب ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ نوجوان پیسر شاہین آفریدی میں عالمی کرکٹ کا بہترین باؤلر بننے کی اہلیت موجود ہے۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں گزشتہ سال سے اب کی پیشرفت کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ شاہین آفریدی کی […]

محمد بن سلمان نے فٹبال کلب خریدنے کی خبروں کی تردید کردی

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وزیر اطلاعات نے معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی 3.8 ارب پانڈ میں خریداری سے متعلق رپورٹس کی تردید کردی ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اس سے قبل رپورٹس میں کہا جارہا تھا کہ سعودی ولی عہد کی جانب سے مانچسٹر یونائٹڈ کی […]

محمد بن سلمان نے دنیا کا معروف ترین فٹبال کلب خریدنے کے لیے بولی لگادی

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مانچسٹر میں فٹبال کلب کلب خریدنے کیلئے بولی لگا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محمد بن سلمان فٹ بال کے بھی شوقین دکھائی دیتے ہیں جس کا انداز ہ اس بات سے لگایا جا سکتاہے کہ انہوں نے مشہور انگلش فٹ بال کلب ’مانچسٹر یونائیٹڈ‘ […]

ویسٹ انڈین جارح مزاج بلے بازنے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے۔مشہور ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کیا ہے،لیکن وہ فرنچائز کرکٹ کے لیئے دستیاب […]

لاہور قلندرز کو بہت بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق قلندرز انتظامیہ نے بھی کردی۔محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کے پانچویں اور لاہور قلندرز کے دوسرے میچ میں انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔لاہور قلندرز کی مینجمنٹ کے مطابق محمد […]

لاہورقلندرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 139 ہدف

لاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے رنز کا 139 ہدف دیدیا- لاہورقلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر اوورز 138 میں رنز سکور کئے – تفصیلات کے مطابق : دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیتا […]

کراچی کا لاہور کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )4 کے پانچویں میچ میں کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق : دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ کراچی کنگز نے پہلے […]