عمران خان آئی سی سی کے بہترین کپتان قرار4>
سابق کپتان عمران خان نے 47.3 اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے 46.1 فیصد ووٹ حاصل کیے۔آئی سی سی کی پولنگ میں بہترین کپتان کی فہرست میں عمران خان کی جیت بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ”پیس سیٹر“ کے عنوان سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پاکستان […]