سپورٹس کی خبریں

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلاجائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ پاکستان کو پانچ ایک روزہ انٹر نیشنل ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے […]

جنوبی افریقہ سے جیت کیلئے پاکستان کو267 رنز کا ہدف درکار

پورٹ الزبتھ: پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے قومی ٹیم کو جیت کے لیے 267 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق : پورٹ الزبتھ میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلسی نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پروٹیز بلے بازوں نے پراعتماد انداز […]

پاکستان جونیئرایشین اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے میزبان تھائی لینڈ کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی، پتایا میں جاری ایونٹ میں فاتح ٹیم کا اب ہانگ کانگ سے مقابلہ ہوگا۔پاکستان کی جانب سے عباس زیب، محمد فرحان ہاشمی […]

کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹکٹیں آن لائن ’بلیک‘ میں فروخت: انتظامیہ میدان میں آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) کرکٹ کا سب سے بڑا میلا لگانے میں چندماہ رہ گئے ہیں اور انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ (آئی سی سی ) کی جانب سے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلا ن بھی کردیا گیا ہے مگر اب ایک حیران کردینے والی خبر سامنے آئی ہیں جس میں بتایا گیا کہ ورلڈ کپ کی ٹکٹیں آن […]

پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں کونسا امریکی گلو کار پرفارم کرے گا ؟ تفصیلات سامنے اگئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا رنگا رنگ میلہ سجنے کو تیار ہے اور اس بار افتتاحی تقریب میں جنون اور امریکی گلوکار پٹ بل اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ افتتاحی تقریب دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں 14 فروری کورات 8 بجے منعقد ہوگی جس میں جنون اور پٹ بل کے علاوہ […]

معروف سابق کرکٹرنے کوچزکی برطرفی کا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق ٹیسٹ اسپنر اور چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے پاکستان کرکٹ کو بچانے کیلئے ناکام کوچز کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے مشکل دورے کیلئے تیاری اور پلاننگ کا فقدان دکھائی دیا لہٰذا نااہل کوچنگ اسٹاف کو نکال باہر کیا جائے۔ اقبال قاسم کا کہنا تھا کہ […]

پاکستان کیخلاف 23 وکٹیں لینے پرجنوبی افریقی باؤلراولیویئرخود بھی حیرت زدہ

لاہور(ویب ڈیسک): کیریئر داؤ پر لگانے والے اولیویئر نے اظہرعلی سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔پاکستان کیخلاف شارٹ گیندوں پر ملنے والی کامیابی پر پروٹیز پیسر خود بھی حیران ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریز اظہرعلی کیلیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی، تینوں میچز میں سینئر بیٹسمین مجموعی طور پر 59 رنز بنا سکے، […]

بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریزجیت لی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو پوری ٹیم 48.4 اوورز میں 230 رنز […]

پاکستان سے ون ڈے سیریز: جنوبی افریقا کادوکھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ٹیم کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔ جنوبی افریقا نے پاکستان سے ون ڈے سیریز کے پہلے دو میچز کیلئےاپنے دو اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پورٹ الزبتھ پہنچ چکی ہے۔ ڈیل اسٹین اور ڈی کوک پہلے 2 ون ڈے میچز […]

پی ایس ایل کی ایک فرنچائزنے پی سی بی کو ماموں بنادیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایک پی ایس ایل فرنچائزکا بورڈ کوفیس کی مد میں دیاگیا چیک باؤنس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قانونی چارہ جوئی کے عندیے پر تمام ٹیموں نے حکام سے ایسا نہ کرنے کی درخواست کردی،قانون کے تحت اس جرم کی 3 سے 10 سال کی سزا ہے۔ دوسری جانب تاحال صرف ایک ہی فرنچائز […]