سپورٹس کی خبریں

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست کے بعد آسٹریلوی سلیکٹرز نے ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہوگا جس کے لیے […]

محمد صلاح مسلسل دوسری بار افریقا کے بہترین فٹ بالر قرار

لاہور(ویب ڈیسک): مصر کے اسٹار اسٹرائیکر محمد صلاح نے مسلسل دوسری بار افریقا کے بہترین فٹ بالر کااعزاز حاصل کرلیا، سینیگال میں ہونے والی تقریب میں انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ محمد صلاح نے اپنے کلب لیورپول کو چیمپئنزلیگ کے فائنل میں پہنچنے میں مدد دی، پریمئر لیگ کے اِس سیزن میں وہ اب تک […]

سابق کپتان وسیم اکرم،سرفراز احمد کی حق میں بول پڑے

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی حل ہی کی کارکردگی کو دیکھا جائیں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے پاکستانی ٹیم نہ ہو ں بلکہ بنگلہ دیش کی ٹیم ہوں ۔ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی حل ہی کی کارکردگی انتی افسوس ناک رہی ہے ۔ جس کے متعلق لوگ کا کہنا کہ اگر ایسی ہی کارکردگی […]

جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم میں دواہم تبدیلیاں کیے جانے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستان ٹیم کے ہاتھوں سے نکل گئی لیکن کھلاڑی آخری ٹیسٹ میں بہتر پرفامنس کے لیے پُرامید ہیں جس کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیوں پر غور […]

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک): آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے. انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ساتویں نمبر پر موجود پاکستانی ٹیم سری لنکن ٹیم کی شکست کے مرہون منت چھٹے نمبرپر آ گئی ہے جبکہ بلے بازوں کی رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی […]

وزیراعظم عمران خان کی بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے پر بھارتی کرکٹ ٹیم اور کپتان کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام چار ٹیسٹ میچزکی سیریزمیں آسٹریلیاکو ہوم گراﺅنڈ پر شکست دینے پر بھارتی ٹیم اور کپتان کو مبارکباد دی ہے،وزیراعظم عمران خان […]

بھارتی ٹیم نے کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کردی

لاہور(ویب ڈیسک) انڈیا ٹیمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہر کرتے ہوئے کرکٹ کی تاریخ تبدیل کردی ۔ بھارت نے آسٹریلیا کی سر زمین پر پہلی بار ٹیسٹ سریز جیت کر تاریخ رقم کردی۔ ذرائع کے مطابق : آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے سے بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں […]

معروف ترین کھلاڑی کوبنگلہ دیش پریمیئرلیگ کھیلنے کی اجازت نہ مل سکی

لاہور(ویب ڈیسک): ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کو ڈھاکا میں ہونے کے باوجود بنگلا دیش پریمیئرلیگ کھیلنے کی اجازت نہ مل سکی۔سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل بی پی ایل میں رنگ پور رائیڈرز کی ٹیم میں شامل ہیں ، وہ 3 روز سے ڈھاکا میں موجود ہیں لیکن ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب […]

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم 26 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریگی

لاہور(ویب ڈیسک): ویسٹ انڈین ویمن ٹیم26جنوری کو پاکستان کا دورہ کریگی، نیشنل اسٹیڈیم میں تعمیراتی کام کے سبب تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز ساؤتھ اینڈکلب پرہوں گے، ون ڈے سیریز دبئی میں شیڈول ہے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 26 جنوری کوکراچی پہنچے گی،نیشنل اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کے سبب تینوں ٹی ٹوئنٹی […]

انڈیا کیخلاف ون ڈے میچز کیلئے آسٹریلیا نے ٹیم کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھارت کے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلیا نے ٹیم کا اعلان کردیا – تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف تین ایک روزہ میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔14 رکنی ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کریں گے ۔مچل اسٹارک ، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ ٹیم میں جگہ بنانل […]