سپورٹس کی خبریں

برازیل کے دو سٹار فٹبال کھلاڑیوں کی 10 جنوری کو پاکستان آمد

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستانی فٹبال شائقین کیلئے خوشخبری برازیل کے دو سٹار فٹبال کھلاڑیوں کی 10 جنوری کو پاکستان آئیں گے – ذرائع کے مطابق : فٹبال کے دو عالمی اسٹار کاکا اور لوئیس فیگو آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو 10 جنوری کو […]

افریقی باؤلرڈیوانے اولیویئرنے اظہرعلی کو آسان ترین ٹارگٹ بنالیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی بیٹسمین اظہرعلی جنوبی افریقی پیسر ڈیوانے اولیویئر کا آسان ترین شکار بن گئے جن کو سیریز میں مسلسل تیسری مرتبہ شارٹ بال پر ناکامی کے گڑھے میں گرنا پڑا۔ واضح رہے کہ اسد شفیق کے ساتھ اظہرعلی کو جنوبی افریقی کنڈیشنز میں سب سے بہتر بیٹسمین سمجھا جا رہا تھا لیکن وہ […]

پہلے ٹیسٹ میں شکست پرڈریسنگ روم میں کیا ہواتھا، مکی آرتھرنے اعتراف کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست پر طیش میں آنے کا اعتراف کرلیا۔مکی آرتھر نے کہاکہ سنچورین میں ہم میچ کا کنٹرول سنبھالنے سے صرف ایک گھنٹے کی دوری پر تھے مگر موقع گنوا دیا، میری باتیں سخت ضرور مگر حقیقت پر مبنی تھیں، کچھ میڈیا رپورٹس […]

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : قومی ٹیم 177 رنز پر ڈھیر

لاہور(ویب ڈیسک) پہلے ٹیسٹ میچ کی طرح پاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میں بھی انتہائی مایوس کن کارکردگی ، پوری قوم ٹیم پہلی اننگز میں 177 رنز پر پویلین لوٹ گئی – ذرائع کے مطابق : پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑاگئی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ اورپی ایس ایل فرنچائززمیں ٹھن گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پی ایس ایل پروڈکشن اخراجات پر فرنچائزز اور بورڈ میں ٹھن گئی ٹیم مالکان نے گورننگ کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کیلیے خط لکھ دیا۔ان کے مطابق 12 ملین ڈالر میں سے اگر5.1 پروڈکشن اخراجات کے منہا ہو گئے تو ان کو کیا حصہ ملے گا، انھوں نے پی سی بی سے […]

پی سی بی نے پی ایس ایل 4 کے لیے نیا گانا تیارکرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ ’’کھیل دیوانوں کا‘‘ اگلے ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔گزشتہ تینوں ایڈیشنز کے گانوں میں علی ظفر نے آواز کا جادو جگایا تھا،اس بار فواد خان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، فی الحال پی سی بی کی جانب سے آفیشل سونگ کی ایک جھلک جاری ہوئی ہے۔اگلے […]

بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): تین ملکی کبڈی سیریز میں شرکت کے لئے بھارت کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کبڈی کا انٹرنیشنل میلہ فیصل آباد میں شروع ہو چکا ہے، ایونٹ میں چاروں صوبوں سمیت آرمی، پی اے ایف، واپدا، ریلویز، پولیس، ایچ ای سی، پی او ایف واہ، بھارت اور ایران کی ٹیمیں […]

جنوبی افریقہ کا دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک):جنوبی افریقہ کا دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. پاکستانی سکواڈ میں حسن علی کو ڈراپ کرکے محمد عباس کو شامل کیا گیا ہے. جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج سے 7 جنوری تک […]

2018کے ٹاپ10 اسپرٹ آف کرکٹ لمحات جاری

لاہور(ویب ڈیسک )دنیا میں دوسرا نمبر پر سب سے زہادہ مقبول کھیل کرکٹ شائقین کیلئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے ۔ جس کو مدنظر رکھتے ہوئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سال گذشتہ 2018کے ٹاپ 10 اسپرٹ آف کرکٹ لمحات جاری کیے ہیں۔جن میں سب سے اوپر دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز کے […]

ویرات کوہلی 8سال سے کس تکلیف میں مبتلا ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کمر کی تکلیف گزشتہ 8 سال سے ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ کمر کا درد ان کے لیے نیا نہیں ہے بلکہ اس کا اور میرا ساتھ 2011 ءسے ہے مگر میں کبھی […]