سپورٹس کی خبریں

اخراجات کا الزام، نجم سیٹھی نے قانونی کاروائی کا عندیہ دیدیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے چاہ خرچیوں کے الزام پر چارہ جوئی کا عندیہ دیدیا ہے. ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی میں موجود مافیا حقائق اوراعدادوشمار کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے۔عزت نفس کو مجروح کرنے والے الزامات کو چیلنج […]

پاکستانی ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل جیت کر فائنل میں جگہ بنالی

لاہور (ویب‌ڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں ملائشیا کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی ہے. واضح رہے کہ میچ پہلے 4-4 کے گول سے برابر رہا تھا بعد میں پنیلٹی شوٹ میں پاکستان نے 3-1 سے […]

پی سی بی نے نجم سیٹھی کے اخراجات کی تفصیل جاری کردی

لاہور (ویب‌ڈیسک) پی سی بی نے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی ملازمت کے دوران کیے جانے والے تمام اخراجات کی تفصیل جاری کردی ہے. تفصیلات کے مطابق 2014 سے لے کر 2018 تک نجم سیٹھی نے بطور چیئرمین اور بطور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی 7 کروڑ روپے اپنی ذات پر خرچ کئے جب کہ بطور چیئرمین […]

قومی کھلاڑی بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی ریکارڈ اپنے نا م کرلیا

دبئی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کھلاڑی باز بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے 7ستمبر2016 کو انگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے مقام پر اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اب تک 22میچز میں 57کی اوسط سے855رنز سکور کرچکے […]

ٹی 10 کرکٹ لیگ 23 نومبر سے شارجہ میں کھیلی جائے گی

دبئی (ویب‌ڈیسک) ٹی 10 کرکٹ لیگ کا دوسرا ایڈیشن 23 نومبر شارجہ میں میں شروع ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10 کرکٹ لیگ کا دوسرا ایڈیشن 23 نومبر سے 2دسمبر تک شارجہ میں کھیلا جائیگا. اس ایونٹ میں‌ دنیا بھر سے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں شاہد آفریدی، کرس گیل، راشد […]

ماضی کے 2 عظیم بیٹسمینوں کی معروف بکی سے دوستی کا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) ماضی کے 2 عظیم بیٹسمینوں کی بھی معروف بکی انوبھٹ سے دوستی رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر دانش کنیریا کو کرپشن کی دلدل میں پھنسانے والے مبینہ بکی انو بھٹ کے چند دیگر پاکستانی کرکٹرز سے بھی قریبی تعلقات رہے ہیں. ذرائع نے بتایا کہ […]

پی سی بی کا ٹی ٹین لیگ کیلئے کچھ پلیئرز کو این او سی دینے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں شرکت کیلئے کچھ پلیئرز کو این او سی دینے کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق پی سی بی ترجمان کے مطابق نومبر میں ہونے والے ایونٹ کیلئے کچھ کرکٹرز کو جلد این او سی جاری کر دیئے […]

شعیب اختر شاندار کارکردگی پر محمد عباس کے گن گانے لگے

لاہور (ویب ڈیسک) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے باولر محمدعباس کی تعریفوں کے پل باندھ دیے. ان کا کہنا تھا کہ محمد عباس ایک سمارٹ بولرہے،وکٹ لیناجانتاہے،اچھی کنڈیشنز میں محمد عباس مزید اچھی باولنگ کرے گا،محمد عباس بیٹسمینوں کو کھلا کر آوٹ کرتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ محمدعباس نے اس تاثرکوغلط ثابت […]

جنوبی کورین میچ میں شمالی کورین ترانہ بج گیا، احتجاج ریکارڈ

سیئول (ویب ڈیسک) میچ سے قبل انتظامیہ نے جنوبی کوریا کے اردن سے میچ سے قبل شمالی کوریا کا ترانہ بجا دیا۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں اے ایف سی انڈر 19 چیمپئن شپ کوالیفائر کے دوران منتظمین نے جنوبی کوریا کے اردن سے میچ سے قبل شمالی کوریا کا ترانہ بجا دیا، جس پر کوچنگ […]

عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے نیا ریکارڈ بنا دیا

کراچی (ویب ڈیسک) عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے تمام 6 عالمی ٹائٹلزجیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈکے شہر ٹورکوائے میں عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں معیزبیگ عالمی جونیئر چیمپئن بن گئے،شعیب ثنااللہ نے عالمی انڈر 18 ایونٹ جیت لیا،حمزہ نعیم عالمی انڈر 16 ایونٹ کے فاتح ثابت […]