سپورٹس کی خبریں

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی ٹیم ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء میں شرکت کیلئے آج(منگل) کو دبئی روانہ ہوگی، ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہونے میں چار دن باقی، ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ 28 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائنگ ٹیم ہانگ کانگ کے […]

ایشیاء کپ:معروف سابق کرکٹر نے فخر زمان کو ٹرمپ کارڈ قرار دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق قومی کپتان راشد لطیف نے ایشیاء کپ کیلئے نوجوان بیٹسمین فخر زمان کو پاکستانی ٹیم کیلئے ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ یو اے ای میں ہونے والے ایونٹ میں اپنی عمدہ فارم کا سلسلہ برقرار رکھیں گے۔ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا تھا کہ اس […]

دنیائے فٹبال کی اہم ترین شخصیت نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): فیفا صدر گیانی انفانٹینو نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر مخدوم سید فیصل صالح حیات نے فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو سے ملاقات کی، ملاقات میں فیفا صدر جیانی نے پاکستان کو فیفا کا ایک اہم رکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بڑی آبادی […]

ایشیائ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ہوگیا، دیکھئے خبر

لاہور (ویب‌ڈیسک) پی سی بی انتظامیہ نے ایشیائ کپ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کوچ اور کپتان سے مشاورت کے بعد 16 رکنی ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے. اسکواڈ میں امام الحق، فخرزمان، شان مسعود، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف […]

معروف انگلش بلے بازایلسٹر کک سے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سٹار انگلش بلے باز اور سابق کپتان ایلسٹر کک نے کہا ہے کہ رواں ہفتے بھارت کے خلاف شیڈول پانچواں ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔ 33 سالہ کک نے 2006ء میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے 12 سالہ کیریئر کے دوران غیرمعمولی بلے بازی کا مظاہرہ […]

پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیاء کرکٹ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان آئندہ 2 روز میں کریگی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیاء کرکٹ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ 2 روز میں کردیگی تاہم بتایاگیا ہے کہ پاکستان کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے جہاں مختلف طریقوں سے قومی کرکٹرز کے فٹنس کا جائزہ لیا جارہاہے۔ واپسی کی کوشش کرنے والے […]

احسان مانی بلا مقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے۔احسان مانی کو پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیرِاعظم عمران خان نے چند روز قبل نامزد کیا تھا‘تاہم ان کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے […]

پاکستان کی ایشین گیمز میں بدترین کارکردگی، چارتمغوں کیساتھ میگاایونٹ میں 34 ویں پوزیشن حاصل کی

لاہور(ویب ڈیسک): ایشین گیمز دوہزار اٹھارہ چین کی بالا دستی کے ساتھ ختم ہوگئے۔ رنگ و نور کی برسات میں ہونے والی اختتامی تقریب میں مختلف ممالک کے دستوں نے مارچ پاسٹ کیا۔ یاد رہے کہ چین نے میگا ایونٹ میں 132 گولڈ، 92سلور اور 65برانز کی بدولت پہلی پوزیشن حاصل کی۔ جاپان 75گولڈ،56سلور اور […]

رنگنا ہیراتھ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سٹورٹ براڈ نے رچرڈ ہیڈلی کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک): مایہ ناز انگلش فاسٹ باؤلر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اس طرح وہ زیادہ وکٹیں لینے والے مشترکہ طور پر دنیا کے آٹھویں باؤلر بن گئے۔انہوں نے بھارت کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ایک […]

پی سی بی میں‌ بھی احستاب کی تیاریاں، افسران میں‌ ہلچل مچ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پی سی بی کے ملازمین کیخلاف بھی شکنجہ تیار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پی سی بی میں‌بعض ملازمین نے سابقہ چیئرمین نجم سیٹھی کے دور میں طوفانی رفتار سے ترقی کی منازل طے کیں، چند برسوں میں بعض کی تنخواہیں 80 ہزار سے 3 لاکھ روپے ماہانہ تک بھی […]