سپورٹس کی خبریں

ڈیرن سیمی کے پشتو زبان میں ٹوئٹ، مداحوں کیلئے اہم پیغام دیدیا

پشاور (ویب ڈیسک) ڈیرن سیمی نے ایک بار پھر پشتو زبان میں ٹوئٹ‌کر کے مداحوں کے دل جیت لیے تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی کے ایک ٹوئٹ کے جواب میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشتو زبان انہیں اپنے مداحوں کے دل کے مزید قریب لاتی ہے۔ جس پر جاوید آفریدی […]

فٹبال ورلڈکپ 2018: شائقینِ فٹبال کو میچز دیکھنے کے لیے کتنے میل کی مسافت طے کرنا پڑےگی،

لاہور(ویب ڈیسک): فیفا ورلڈ کپ کیلیے روس جانیو الے انگلش شائقین کو اپنی ٹیم کے گروپ میچز دیکھنے کیلیے بڑی رقم خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ طویل مسافت بھی طے کرنا ہوگی تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم گروپ جی میں شامل ہے، جہاں پر ان کا ابتدائی مقابلہ 18 جون کو تیونس سے وولگوگارڈ میں […]

نوجوانوں کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس نے معروف قومی کرکٹرز کی سکواڈمیں واپسی کے امکانات معدوم کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ کی شمولیت کا امکان نہیں ہے اور ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی زخمی بابر اعظم کی جگہ مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کو شامل کرنے پر غور کررہی ہے۔بولنگ ایکشن کلیئر ہونے کے باوجود […]

ورلڈالیون چیرٹی میچ میں آج ویسٹ انڈیز کیخلاف میدان‌ میں اترے گی، ورلڈالیون کی کپتانی مایہ نازپاکستانی بلے بازکے سپرد

لاہور(ویب ڈیسک): ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیریٹی میچ آج جمعرات کو لندن کے لارڈز گراؤنڈ پر کھیلا جائیگا جس سے حاصل ہونے والی رقم گزشتہ برس کیریبین میں سمندری طوفانوں کے باعث متاثر ہونے والے سٹیڈیم کی تعمیر نو کیلئے خرچ کی جائے گی۔ شائقین کرکٹ کو اچھی کرکٹ […]

انگلینڈ اور پاکستان کے مابین دوسراٹیسٹ جمعہ کو لیڈز میں ہوگا، پاکستانی ٹیم کونسا نیا ہتھیار آزمانے جارہی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمعہ سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم لیڈز پہنچ چکی ہے اور پریکٹس سیشن میں مصروف ہے، دوسرے میچ میں فخر زمان کے ڈیبیو کا امکان ہے، […]

بال ٹمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کھلاڑیوں کی کرکٹ کے میدان میں واپسی

میلبورن (ویب ڈیسک)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ملوث پائے جانے والے آسٹریلوی کرکٹرز ڈیوڈ وارنراور کپتان اسٹیون اسمتھ ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں واپسی کیلئے پر امید تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ وارنراور اسٹیون اسمتھ پر بال ٹمپرنگ میں ملوث ہونے پر ایک ایک برس جبکہ اوپنر کیمرون بینکرافٹ پر 9 ماہ کیلیے انٹرنیشنل اور […]

حیران کن انکشاف: معروف پاکستانی آل راؤنڈر باورچی بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک): محمد حفیظ کرکٹر کے ساتھ بہترین باورچی بھی نکلے۔ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے مکالمے میں محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ چکن کری اچھی بنالیتے ہیں، لیکن میری اہلیہ مجھے اس کی اجازت نہیں دیتی، بس گھر میں کبھی کبھی قہوہ بنا لیتا ہوں، ساتھ ہی ساتھ محمد حفیظ کا کہنا تھا […]

دورہ انگلینڈ: دوسرے ٹیسٹ میں زخمی بابر اعظم کی جگہ کس جارح مزاج بلے باز کو سکواڈ میں شامل کیا جارہاےہے، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): فاتح لارڈز پاکستانی اسکواڈ منگل کو مشن ہیڈنگلے پر روانہ ہوگا اور لندن سے نئی منزل پر پہنچنے کے بعد نئے امتحان کی تیاری شروع ہوگی۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے، لیڈز میں جمعے یکم جون کو شروع ہوگا، لارڈز ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو حیران و پریشان کرتے ہوئے فتح […]

پاک بھارت سیریز، بھارتی بورڈ بچنے کے بہانے ڈھونڈنے لگا

ممبئی (ویب‌ ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ‌ معاہدہ کے تحت پاکستان کیساتھ کھیلی جانے والی سیریز سے بچنے کے بہانے ڈھونڈنے لگ گیا ہے. واضح‌ رہے کہ بھارت نے پاکستان کیساتھ 8سال میں 6سیریز کھیلنے کا معاہدہ کیا لیکن ہر بار حکومتی مداخلت کا بہانہ بنا کر سیریز کھیلنے سے انکار کردیتا. بھارت کے اس رویے […]

سرفراز کی کپتانی ،کارکردگی کو جانچنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم “اردو پیپر” کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم میں مواد دکھانا ہے۔ یہ تھیم بہترین خصوصیات کی حامل ہے، اس تھیم کی مدد سے آپ ایک نیوز ویب سائٹ بنا سکتے ہیں۔ اس […]