سپورٹس کی خبریں

سرفراز احمد نے دوست کی جانب سے بریانی کی آفر ٹھکرا دی، ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): قومی کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں وہ اپنے دوست کی جانب سے فون پر ملنے والے پیغام میں دی گئی بریانی کی دعوت کو ٹھکراتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ’’دیکھو ذرا مجھے بریانی کی آفر کررہا ہے ، بھائی میں بریانی نہیں کھا سکتا کیونکہ ہیڈ […]

جاوید میانداد نے نامزد چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو تھنک ٹینک کی تشکیل کا مشورہ دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق قومی کپتان جاوید میانداد نے احسان مانی کو پی سی بی کی سربراہی کیلئے موزوں ترین امیدوار قرار دیتے ہوئے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ملکی کرکٹ کے معاملات کو بہتر بنانے کیلئے سابق کرکٹرز پر مشتمل تھنک ٹینک تشکیل دیں۔جاوید میانداد کے مطابق مجوزہ تھنک ٹینک […]

دنیا کی بہترین ٹیموں کی کوچنگ کرنیوالے مایہ نازپاکستانی سپنر اپنے ملک میں پذیرائی نہ ملنے پر دل برداشتہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق اسپنر ثقلین مشتاق کو پی سی بی کی بے اعتنائی کا دکھ ستانے لگا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سمیت کئی ملکوں کے اسپنرز کی کوچنگ کرتے ہوئے کارکردگی میں نکھار لانے والے ثقلین مشتاق کو اپنے ہی ملک پاکستان میں کسی ذمہ داری کے قابل نہیں سمجھا گیا،حال ہی میں ایک ویب سائٹ […]

پاکستانی باکسر کیساتھ ایشین گیمز میں ہاتھ ہوگیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) ایشین گیمز میں پاکستانی باکسر نقیب اللہ کو نئے قوانین کے تحت شکست کا سامنا. تفصیلات کے مطابق ایشین گیمز میں پاکستانی باکسر نقیب اللہ نے اپنے حریف چینی باکسر کو پہلے راؤنڈ کے 30 ویں سیکنڈ میں زوردار پنچ مار کر زخمی کر دیا جسے میڈیکل ٹیم نے ان فٹ قرار دیا […]

ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے کے ٹکٹس کے حوالے سے عوام کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور(ویب ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ 2018 میں پاکستان اور بھارت کا میچ 19 ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے جس کی ویب سائٹ پر دستیاب ٹکٹیں چند گھنٹوں […]

میچ فکسر کی شناخت کیلئے آئی سی سی نے عوامی مدد مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک): آئی سی سی نے ایک انڈر کور دستاویزی فلم میں دکھائے گئے مبینہ میچ فکسر کی شناخت کیلئے عوام سے مدد طلب کرلی،گورننگ باڈی حکام کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے الجزیرہ ٹی وی کے تعاون کے بغیر بھی تفتیش میں کافی حد تک کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے […]

پاکستان کی تاریخ کی پہلی زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ کا آغاز ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی تاریخ کی پہلی زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ کا پشاور میں آغاز ہوگیا۔ مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے مدارس کے طلبا نے ایک پلیٹ فارم پر کرکٹ کھیل کر مذہبی رواداری کی نئی مثال قائم کردی۔ پاکستان سپر لیگ کے نمبرون برانڈ پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان […]

ایشین گمیز میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارتی ریسلر ونیش پھوگٹ کی ایئرپورٹ پر فلمی اندازمیں منگنی

لاہور(ویب ڈیسک): ایشین گیمز سے لوٹنے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگٹ نے دہلی ایئرپورٹ پر سومویر راٹھی سے منگنی کرلی۔ایشین گیمز میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے کے بعد لوٹنے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگٹ نے دہلی ایئرپورٹ پر سومویر راٹھی سے منگنی کرلی، وہ بھی پھوگٹ کی طرح ایک گریکو رومن ریسلر ہیں۔ دونوں […]

پاکستان نے بھارت کو ایشین گیمز کے اہم میچ میں‌ شکست دیدی

جکارتا (ویب‌ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو والی بال میچ میں 1-3 سے شکست دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق جکارتہ میں جاری میگا ایونٹ کے مینز والی بال کوارٹر فائنل میں روایتی حریف مدمقابل ہوئے، بھارت نے پہلا سیٹ 21-25 سے جیتا تاہم پاکستانی پلیئرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے تینوں سیٹس اپنے نام […]

سابق کرکٹرزنے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے عمران خان سے امیدیں باندھ لیں

لاہور(ویب ڈیسک): چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دور حکومت میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی پہلی محبت کرکٹ ہے، امید ہے کہ ان کے دور حکومت میں کھیل میں بہتری اورملک میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس […]