سپورٹس کی خبریں

معین خان کو امریکی کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا

لاہور: معین خان کو امریکی کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ سابق کپتان کے اعزاز میں تقریب پذیرائی یکم اکتوبر کو بریڈلے میں ہوگی جب کہ دیگر انٹرنیشنل اسٹارز میں شامل ویسٹ انڈین رچی رچرڈسن اور شیونارائن چندر پال کو بھی ہال ا?ف فیم میں شامل کیا گیا ہے،مقامی کرکٹرز کی بھی عزت […]

پاک سری لنکا سیریز، ون ڈے میچز کی قربانی دے دی گئی

کراچی: پاک سری لنکا سیریز کے ون ڈے میچز کی قربانی دے دی گئی تاہم دونوں ٹیمیں اب جولائی میں صرف 2 ٹیسٹ میچز میں ہی مقابلہ کریں گی۔سری لنکا ان دنوں سنگین معاشی اور سیاسی بحران کا شکار ہے جس سے وہاں کے عوام میں بے چینی بڑھ چکی، ہر روز حکومت کے خلاف […]

پاکستان کرکٹ کا نظام بدلنے والے اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے

کراچی: پاکستان کرکٹ کا نظام بدلنے والے اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے جب کہ سابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے مطابق سابقہ ڈومیسٹک سسٹم فراڈ تھا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر جب پی سی بی نے فرسٹ کلاس کرکٹ کے ڈھانچے میں تبدیلی کی تو اس وقت چیئرمین احسان مانی تھے، […]

کرس گیل پذیرائی نہ ملنے پر آئی پی ایل سے دور ہو گئے

لندن: ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل پذیرائی نہ ملنے پر آئی پی ایل سے دور ہو گئے۔کرس گیل نے کہا کہ لیگ میں وہ مقام نہیں دیا گیا جس کا وہ خود کو اہل خیال کرتے تھے لہذا اس بار ڈرافٹ میں ہی شرکت نہیں کی تھی۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں گیل نے آئی […]

شعیب اختر، کوہلی کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی: سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے خراب فارم کی وجہ سے مشکلات کا شکار ویراٹ کوہلی کی حمایت میں آواز بلند کردی۔کوہلی کی خراب فارم کی وجہ سے دنیا انھیں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کررہی ہے، اتوار کے روز پہلے میچ میں رائل چیلنجرزبنگلور کے اسٹار ویراٹ کوہلی کوحالیہ سیزن میں تیسری بار گولڈن […]

کامران اکمل شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے

قومی کرکٹر کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں کامران اکمل نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کاشف محمود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کرتے ہیں مگر آپ اس طرح لالا پر تنقید نہیں کر […]

پیٹ کمنز کو پاکستان کے بار بی کیو کی یاد ستانے لگی

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کو پاکستان کے بار بی کیو کی یاد ستانے لگی، دورہ پاکستان میں آسٹریلوی کرکٹرز باربی کیو پارٹی سے خوب لطف اندوز ہوئے تھے۔ آسٹریلیا نے مارچ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے پاکستان کا دورہ کیا ٹیسٹ سیریز کے دوران مہمان کھلاڑیوں کے لئے باربی کیو پارٹی کا اہتمام […]

فٹبال ورلڈکپ 2022 فائنل دیکھنے کیلئے فیفا کو 30 لاکھ درخواستیں موصول

فٹبال کا عالمی میلہ فیفا ورلڈکپ 2022 رواں سال قطر میں ہوگا، جس کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے شائقین کی بڑی تعداد قطر آنا چاہتی ہے۔ فیفا کو 18 دسمبر کو کھیلے جانے والے اس فائنل کے لیے اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے […]

کنیریا مذہبی جذبات ابھارنے والے انٹرویو دے رہا ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے دانش کنیریا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وہ ہمارے دشمن ملک میں اس قسم کے مذہبی جذبات ابھارنے والے انٹرویو دے رہا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ جس دور کی بات […]

دورہ یورپ کے بعد قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ میں 5 مییچز کی سیریز مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی۔قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی جمعہ کی صبح لاہورکے علامہ اقبال ائیرپورٹ پہنچے اورپھراپنے گھروں کوروانہ ہوگئے۔ ہیڈ کوچ ایکمین بھی ٹیم کے ساتھ آئے ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے دورہ یورپ میں ہالینڈ، بیلیجم اور اسپین کے ساتھ 5 میچز […]