سپورٹس کی خبریں

رکی پونٹنگ کا انگلش ٹیم کی کوچنگ سے انکار

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کے امکان کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی نہیں ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ڈائریکٹر راب کی نے نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔میڈیا […]

سابق آسٹریلوی کرکٹر ریان کیمپبل کی حالت تشویشناک

سابق آسٹریلوی کرکٹر ریان کیمپبل کی حالت تشویشناک، ڈاکٹرز نے پر سکون رہنے کی ادویات دی ہیں۔ریان کیمپبل کی صحت سے متعلق ان کی فیملی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کی حالت کو تشویشناک بتایا گیا ہے۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر کو گزشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑا تھا، وہ لندن کے اسپتال […]

ریال میڈرڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیویا کو 2-3 سے ہرادیا

اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیویا کو 2-3 سے ہرادیا، کریم بینزیما نے انجری ٹائم میں گول کرکے ٹیم فتح دلوائی۔ لالیگا کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جارہے ہیں۔اسپینش لیگ میں میچ ریال میڈرڈ اور سیویا کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا، سیویا جسے […]

کرسٹیانو رونالڈو کے جڑواں بچوں میں سے ایک انتقال کرگیا

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے جڑواں بچوں میں سے ایک انتقال کرگیا۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جارجینا نے بیٹا اور بیٹی کو جنم دیا تھا، لڑکا پیدائش کے عمل کے دوران چل بسا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیٹے کا انتقال بڑا دکھ ہے جسے والدین […]

 سری لنکا کوایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے ڈیڈ لائن مل گئی

سری لنکا کو ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کی تیاری کے حوالے سے آگاہ کرنے کے لیے ڈیڈلائن مل گئی۔ایشیا کپ 2022 کی میزبانی سری لنکا کےحوالے کی گئی تھی۔تاہم سری لنکا اس وقت مالی مشکلات اور افراتفری سے دوچار ہے اور ملکی حالات ساز گار نہیں ہیں۔ ملک بھر مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ […]

مسلسل 261 گھنٹے تک جاری آئس ہاکی مقابلے سے دس لاکھ ڈالرجمع

البرٹا: کینیڈا میں انڈور آئس ہاکی کے ایک میچ میں 40 کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور 261 گھنٹے تک کھیل جاری رکھ کر ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے جس کا مقصد تھا کہ کسی طرح بچوں کے علاج کے لیے عطیات جمع کئے جائیں۔اس طرح میچ کے اختتام تک بیمار بچوں کے لیے دس […]

نیوزی لینڈ کرکٹر ہمیش بینٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ہمیش بینٹ کا کہنا ہے کہ کرکٹ سیزن 22-2021 میرا آخری سیزن ہے۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ہمیش بینٹ نے 2005 میں فرسٹ کلاس کرکٹ سے کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے اب تک 265 ڈومیسٹک میچز کھیلے ہیں۔ انٹرنیشنل […]

گالف کے پورے شیڈول میں کبھی حصہ نہیں لوں گا، ٹائیگر ووڈز

معروف امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا کہنا ہے کہ میں اب کبھی گالف کے پورے شیڈول میں حصہ نہیں لوں گا۔گالفر ٹائیگر ووڈز نے برٹش اوپن گالف میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف بڑے ایونٹس میں شرکت کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس وقت صرف برٹش اوپن میں […]

چیئرمین PCB رمیز راجا کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رمیز راجا بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھیں گے، وہ نئی حکومت کی جانب سے پیغام کے منتظر ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ رمیز راجا کے استعفیٰ دینے پر چیئرمین شپ کے لیے نجم […]

میراڈونا کی شرٹ ایک ارب سے زائد میں نیلام ہونے کا امکان

ارجنٹائن کے سابق لیجنڈ فٹ بالر میراڈونا کی مشہور شرٹ برطانیہ میں نیلامی کے لے پیش کی جائے گی.تاریخی شرٹ کا اگلے ماہ ایک ارب سے زائد میں فروخت ہونے کا امکان ہے، شرٹ کو میراڈونا نے 1986 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف مشہور ‘ہینڈ آف گاڈ’ اور ‘گول آف دی سنچری’ کرتے […]