سپورٹس کی خبریں

ورلڈ جونیئر اسکواش کے فاتح حمزہ خان وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

اسلام آباد :37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش ٹائٹل جتوانے والے قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سےوطن واپس پہنچ گئے جہاں اسلام آباد ائیر پورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ چند روز قبل پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کی تھی […]

قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس آئندہ ہفتے دیے جانے کا امکان

 لاہور: قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس آئندہ ہفتے دیے جانے کا امکان ہے، کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دیں گے۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے آگاہ کریں گے، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی منظوری […]

لنکا پریمیئر لیگ؛ بابراعظم کی شرٹ سے جوئے کی کمپنی کا لوگو اڑا دیا گیا

لاہور: لنکا پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کی شرٹ سے جوئے کی کمپنی کا لوگو اڑا دیا گیا جبکہ نسیم شاہ اور محمد نواز کی شرٹس پر موجود رہا۔کولمبو اسٹرائیکرز سے معاہدہ کرتے ہوئے ہی بابر اعظم نے واضح کر دیا تھا کہ نام بدل کر جوا کروانے والی سیروگیٹ کمپنی کی تشہیر کرنے والی […]

کولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر کلین سوئپ کر لیا

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل جاری ہے جہاں قومی بولر نعمان علی نے لنکن بیٹرز کو پریشان کررکھا ہے۔سری لنکا نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے ہیں جب کہ 233 رنز کا خسارہ اب بھی باقی ہے۔دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی […]

کرسٹیانورونالڈو کودیکھ کر بچہ خوشی کے آنسو نہ روک سکا، ویڈیووائرل

جاپان : عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایک ننھے مداح کی خواہش پوری کر دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن کے ساتھ جاپان میں دوستانہ میچ کھیلا، میچ کے بعد جاپان کے “یانمار ناگائی” سٹیڈیم میں داخل ہونے والے […]

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ پلٹ کر رکھ دی

کولمبو:قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ پلٹ کر رکھ دی۔کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بناکر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے زائد […]

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان

نئی دہلی :اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو تہوار نوراتری کی وجہ سے بھارتی سکیورٹی اداروں نے احمد آباد کے میچ کی تاریخ بدلنے کا مشورہ دیا ہے، اسی لیے 15 اکتوبر کا میچ ری شیڈول ہوسکتا […]

وقار یونس نے پی سی بی حصہ بننے کی اطلاعات کو مسترد کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بالنگ کوچ وقار یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا حصہ بننے کی اطلاعات کو مسترد کردیا۔قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار یونس ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں کسی بھی قسم کا عہدہ نبھانے کیلئے فی الحال آمادہ نہیں۔ایشیاکپ کی […]

پاکستان نے پہلی اننگز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

لاہور: کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا۔امام الحق کی وکٹ ابتدا میں ہی گرنے کے باوجود عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 100رنز 16.4اوورز میں ہی مکمل کرلیے۔رواں صدی میں کبھی گرین کیپس نے کسی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اتنی برق […]

دوسرا ٹیسٹ ، شاہینوں کی تبا ہ کن باﺅ لنگ ،لنکن ٹیم 166 رنز پر آﺅٹ

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ سری لنکن بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔میزبان ٹیم کے 163 رنز پر نو کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں، لنکن اوپنر نشان مدوشکا اور پربھات جے سوریا کو شان مسعود نے زبردست رن آو¿ٹ کیا، جب کہ شاہین […]