شاہد آفریدی کی ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے پر ٹیم کی تعریف4>
کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے پر ٹیم کی تعریف کی ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پاکستان کو ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتتے دیکھنے کا مزہ اگیا۔ کام ایسے کیا جاتا ہے۔پورے میچ میں کھلاڑیوں کے اندر زبردست جذبہ دیکھا۔شاہد آفریدی کا مزید کہنا […]