ٹیکنالوجی

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونے کے باوجود سوشل میڈیا سائٹس کیوں نہیں چل رہیں؟

اسلام آباد:پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔ ترجمان (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان […]

فیس بک کا لوکیشن ہسٹری فیچر ختم کرنے کا اعلان

فیس بک نے لوکیشن ہسٹری فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا تاہم فیس بک صارفین کی لوکیشن پر نظر رکھتا رہے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک نے حال ہی میں اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین کو بھیجے گئے ایک نوٹیفکیشن میں واضح کیا تھا کہ ویب سائٹ جلد […]

انسٹاگرام نے این ایف ٹی ڈسپلے کی آزمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: اگرچہ بٹ کوائن کے ساتھ این ایف ٹی کا منظرنامہ کچھ بہتر نہیں لیکن انسٹاگرام نے کہا ہے کہ اس نے اپنی ایپ پر نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) کے لیے ڈسپلے کی جگہ بنائی ہے۔ اس کی ا?زمائش جاری ہے تاہم مخصوص امریکی صارفین کو ہی یہ سہولت حاصل ہے۔اس کا باضابطہ […]

15 قیراط وزنی ہیرا 9 ارب میں نیلام

ہانگ کانگ میں خوبصورت نایاب نیلا ہیرا نیلام ہو گیا، 15 اعشاریہ ایک دس قیراط کا ہیرا ریکارڈ 9 ارب روپے سے زائد میں فروخت ہوا جس نے اب تک کے نیلام ہونے والے سب سے مہنگے ہیرے ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دی ڈی بئیرز نامی نیلا ہیرا اب تک کا سب سے […]

44 ارب ڈالرز کی ڈیل فائنل، ٹوئٹر ایلون مسک کا ہوا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک کی جاگیر میں ٹوئٹر بھی شامل، دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر میں 44 ارب ڈالرز کا معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد مسک ’ٹوئٹر‘ کے مالک بن گئے ہیں۔مسٹر مسک، جنہوں نے دو ہفتے پہلے ایک ٹوئٹ کے ذریعے ٹوئٹر خریدنے […]

تیار رہیے! چار سیارے ایک سیدھ میں آنے والے ہیں

کراچی: آسمانی مشاہدے کا شوق رکھنے والے آئندہ ہفتے میں ایک زبردست نظارے کےلیے تیار رہیں کیونکہ نظامِ شمسی کے چار سیارے یعنی زحل، مریخ، زہرہ اور مشتری ایک سیدھ میں آجائیں گے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق، ان سیاروں کے سیدھ میں آنے کا سلسلہ 17 اپریل سے شروع ہوگا۔20 اپریل کے روز یہ چاروں […]

سورج مکھی کے زردانوں سے بنا کاغذ، جس پر بار بار لکھا جاسکتا ہے

سنگاپور سٹی: اگرچہ کاغذ کو بازیافت (ری سائیکل) کرنا ایک بہتر طریقہ ہے لیکن سنگاپور کے سائنسدانوں نے سورج مکھی پھول کے زردانوں سے ایک نیا کاغذ بنایا ہے جسے بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے۔ پولن گرین سے بنا یہ کاغذ ایک کیمیکل سے صاف ہوجاتا ہے جس کے بعد اسے دوبارہ چھاپا اور […]

ٹوئٹر نے ایڈٹ بٹن کا اعلان کردیا

ٹوئٹر نے طویل انتظار کے بعد اپنے صارفین کے لیے ایڈیٹ بٹن کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ اعلان لگڑری کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا ، اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین ایلون مسک کے ٹوئٹرکے بورڈ آف ڈائریکٹر […]

خلاوں پر نظر رکھے ایلون مسک ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل

لگڑری کاریں بنانے والی کمپنی ’ٹیسلا’ ، اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین ایلون مسک نے اب ٹوئٹر کو بھی سنبھال لیا ہے۔مسک ٹوئٹر کے سب سے زیادہ شیئر خریدنے کے بعد مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل ہوگئے ہیں۔ جس کی تصدیق ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو پراگ […]

اسپیس ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر کے حصص خرید لیے

واشنگٹن: ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے 9.2 فیصد حصص خرید لیے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بلین ائیر ایلون مسک نے ٹوئٹر کے حصص خریدے جن کی تعداد 7 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ہے اور ان کی کل […]