ماحول دوست اسمارٹ فون اپنی پیداوار سے قبل ہی مشہور4>
نیویارک: انٹرنیٹ پرشراکتی چندے کی مشہور ویب سائٹ انڈی گوگوپرماحول دوست اور سبزاسمارٹ فون کے لئے مدد کی مہم شروع کی گئی تو صرف چار گھنٹے میں ہی اس پروجیکٹ کی مطلوبہ رقم جمع ہوگئی جو ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ اس کے بعد ٹیراکیوب ٹو ای کے پروٹوٹائپ پر کام شروع ہوگیا ہے۔ اس […]