اماراتی خلائی جہاز نے مریخ کی ’پراسرار قطبی روشنیوں‘ کی تصویریں بھیج دیں4>
دبئی سٹی: متحدہ عرب امارات نے چند ماہ قبل مریخ پراپنا پہلا خلائی جہاز روانہ کیا تھا۔ یہ مریخ پر اترنے کی بجائے اس کے گرد مدار میں چکر کاٹ رہا ہے اور اب اس نے مریخی ارورا کی انتہائی خوبصورت تصاویر بھیجی ہیں۔ امید (ہوپ) نامی مداروی جہاز 19 جولائی 2020 کو روانہ کیا […]
