ٹیکنالوجی

مارک زکربرگ نے دنیا کی تمام حکومتوں کو مشورہ دیدیا

لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے دنیا کی تمام حکومتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کیلئے مناسب ریگولیٹری نظام لائیں۔ میونخ میں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زکربرگ نے کہا نفرت انگیز اور غلط مواد کے پھیلاؤ کو […]

فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب نے حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد کے خاتمے کیلئے کی جانے والی کوششیں رنگ لے آئیں، فیس بک ، یوٹیوب اور ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارمز سے توہین آمیز مواد کے خلاف کارروائی کا حکومتی مطالبہ تسلیم کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب نے حکومت پاکستان […]

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی رجسٹریشن لازمی قراردیدی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): حکومتِ پاکستان نے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قراردیدی ہے. علاوہ ازیں عالمی کمپنیوں کو اپنے دفاتر اور رابطہ افسر پاکستان تعینات کرنے کا پابند بنایا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا رولز کی منظوری دیتے ہوئے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]

چین میں کورونا وائرس کی نشاندہی کرنے والی ایپ متعارف کرا دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ چین میں جان لیوا کورونا وائرس کی نشاندہی کرنے والی ایپ متعارف کرا دی گئی۔ ’کلوز کانٹیکٹ ڈیٹیکٹر‘ نامی ایپ صارف کو اس وقت آگاہ کرتی جب اس شخص کے قریب کوئی ایسا شخص موجود ہو جس میں کورونا وائرس کا شبہ یا تصدیق کی جا چکی ہو۔ صارفین اس نئی ایپ کو […]

جاپان میں برف سے بنے مجسمے سب کی توجہ کا مرکز

لاہور(ویب ڈیسک) جاپان میں سالانہ سنو فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ہے جس میں برف سے بنے دیوہیکل مجسمے لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سنو فیسٹیول میں ماہر فنکاروں کے تیار کردہ مشہور شخصیات، کارٹون کرداروں سمیت مشہور عمارتوں کے دو سو سے […]

پرانے فون سستے کرنا اپیل کمپنی کو مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) جان بوجھ کر اپنے پرانے ماڈل سست کرنے کے جرمانے کے طور پر ایپل کمپنی پر لگ بھگ دو کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق : فرانس میں صارفین کے حقوق اور فراڈ روکنے والے ایک تنظیم ڈی جی سی سی آر ایف نے اپنے صارفین کے […]

اب صارفین انسٹاگرام کے ذریعے بھی پیسے کماسکیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام بھی جلد ’مونیٹائزیشن‘ فیچر کو ایپ میں شامل کرنے جا رہا جس سے انسٹاگرام پر مقبول شخصیات ویڈیوز کے ذریعے کمائی حاصل کر سکیں گی۔ رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام ایک ایسے نئے فیچر کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس سے مواد بنانے والے اپنے مواد کو پوسٹ کر […]

ٹک ٹاک انسٹاگرام کی نقل کرنے کیلئے تیار ؟

لاہور(ویب ڈیسک)‌ ٹک ٹاک دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو شیئرنگ ایپ ہے اور پاکستان میں بھی لوگ اسے بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ اور اب اس ایپ میں بہت بڑی تبدیلی آرہی ہے جو حیران کن حد تک انسٹاگرام سے ملتی جلتی ہے۔ انسٹاگرام کی جانب سے یوزر پروفائلز کو ری ڈیزائن […]

کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے فیس بک نے زبردست اعلان کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے، اس پر قابو پانے کیلئے دن رات تگ و دو بھی جاری ہیں، تاہم فیس بک نے اس حوالے سے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ پر اسرار بیماری سے متعلق غلط معلومات کو ہٹایا جائے گا۔ غیر […]

ایپل نے سام سنگ کو مات دیدی

لاہور (ویب ڈیسک) ایپل نے سب سے زیادہ سمارٹ فون کی فروخت کر کے کورین کمپنی سام سنگ کو مات دیدی ہے ۔ دنیا بھر میں موبائل فون کمپنیاں نت نئے موبائل لا کر اپنی حریف کمپنیوں کو پیچھے چھوڑنے کی تیاریوں میں لگی رہتی ہیں۔ امریکی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑنے کے لیے چینی کمپنی […]