ٹیکنالوجی

فیس بک پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک متنازعہ چہرہ شناس (فیس ریکگنیشن) ٹیکنالوجی پر کئے گئے ایک مقدمے کے حل کے طور پر 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا۔ یہ رقم پاکستانی روپوں میں 82 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق : یہ مقدمہ فیس بک پر تصویر کو لوگوں کے نام سے ٹیگ […]

پاکستان نے بھارت کو مات دیدی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت یوں تو روایتی حریف ہیں، تاہم دونوں ممالک کے حوالے سے عوام خبریں سننا چاہتے ہیں، اسی حوالے سے ٹیکنالوجی سے متعلق ایک خبر آئی ہے، جس کے مطابق موبائل فون پر تیز رفتار انٹرنیٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ […]

اب صارفین ٹویٹر پر بھی پیغامات میں براہِ راست ایموجی داخل کرسکیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک چیٹ اور واٹس ایپ کی طرح اب ٹویٹر نے بھی ایموجی پیش کردیئے ہیں جنہیں براہِ راست پیغام میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اس طرح صارفین کسی بھی گفتگو کے تھریڈ میں اپنے احساسات اور جذبات ایموجی کی صورت میں داخل کرسکیں گے۔ اس موقع پر ٹوئٹر […]

جرمنی میں دنیا کی جدید ترین کشتیوں کی نمائش جاری

لاہور(ویب ڈیسک) جرمنی میں جدید ترین کشتیوں کی نمائش جاری ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کی سب سے بڑی کشتیوں کی نمائش میں جدید سہولیات اور ٹیکنالوجی سے لیس کشتیاں نمائش کے لئے پیش کی گئیں جو غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ نمائش میں کھانے پینے کی اشیا کے منفرد […]

واٹس ایپ نے ڈارک موڈ فیچر متعارف کروادیا

لاہور (ویب ڈیسک) واٹس ایپ صارفین اب اس فیچر کو استعمال کرسکیں گے جس کا انتظار تھا۔ تفصیلات کے مطابق : ڈارک فیچر اب صارفین کو دستیاب ہوگا۔ یوٹیوب، فیس بک میسنجر میں بھی یہ فیچر موجود ہے۔ اس فیچر کی بدولت صارفین کو لائٹ یا ڈارک تھیم کو منتخب کرنے کا موقع ملے گا […]

فیس بک انتظامیہ نے چینی صدر سے معافی مانگ لی ؟

لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک نے ایک پوسٹ پر چینی صدر کے نام ’شی جن پنگ‘ کا برمی زبان سے انگریزی زبان میں ہتک آمیز ترجمہ کردیا جس پر فیس بک انتظامیہ کو معافی مانگنا پڑی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے میانمار کے دورے پر ملک […]

فیس بک نے اپنا بڑا منصوبہ روک دیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف امریکی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے اپنی میسج سروس واٹس ایپ پر صارفین کو اشتہارات دکھانے کا متنازع منصوبہ فی الحال روک دیا ہے۔ فیس بک نے فروری 2014 میں2 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم میں واٹس ایپ کو خریدا تھا اور اس کے بعد سے ہی اس ایپ […]

مشہور زمانہ موبائل کمپنی سام سنگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا کی مشہور موبائل کمپنی سام سنگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق :‌ ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ رواں سال شروع ہوتے ہی نت نئے موبائل متعارف کرانے میں مصروف ہو گئی ہے وہیں پر کچھ سسپنس رکھنے کے لیے موبائل کمپنی نے نئے موبائل گلیکسی ایس 20 […]

آؤڈی نے مرسیڈیز اور بی ایم ڈبلیو کو مات دیدی

لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ سال کے دوران آؤڈی نے مرسیڈیز اور بی ایم ڈبلیو کو مات دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق جرمن کاریں مضبوطی اور معیار کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ آؤڈی ، مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو کا شمار نہ صرف مہنگی بلکہ مشہور ترین کاروں میں ہوتا ہے۔ فروخت میں […]

5 روز تک چلنے والی نئی طرح کی فون بیٹری

لاہور(ویب ڈیسک) سائنس دانوں نے ایک بار چارج ہونے پر 5 روز تک چلنے والی نئی طرح کی فون بیٹری کے کامیاب تجربات کئے ہیں جسے ‘‘لیتھیئم سلفر بیٹری’’ کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی ماہر ماہ دوخت شیبانی اور ان کے ساتھیوں نے لیتھیئم آئن بیٹریوں سے […]