ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجیکل کمپنی ایپل کو بلیک میل کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک)مشہور ٹیکنالوجیکل کمپنی ایپل کو بلیک میل کرنا ایک شخص کو مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک 22 سالہ شخص نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے مشہور ٹیکنالوجیکل کمپنی ایپل کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی تھی۔اس شخص نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس نے گوگل کے آئی کلاؤڈ کی سیکیورٹی […]

ترکی نے الیکٹرک سمارٹ کار تیار کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کا 60 سالہ خواب سچ ثابت ہو گیا ہے۔ پہلی الیکٹرک سمارٹ کار تیار کر لی ہے، اس کار کا نام ٹاگ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی طور پرپہلی الیکٹرک سمارٹ کار TOGG کی رونمائی کی تقریب […]

یوٹیوب نے اپنی پالیسی مزید سخت کردی ؟

لاہور(ویب ڈیسک) یو ٹیوب نے اپنی پالیسی مزید سخت کرنے کیلئے بڑا قدام اٹھا لیا – یوٹیوب اپنے پلیٹ فارم پر نسل پرست اور ہراساں کرنے والے مواد کے خلاف پالیسیاں بنا رہا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ان پالیسیوں کو عملدرآمد کرنے کی ضرورت بھی ہے۔ کیا ہوا تھا؟ یوٹیوب نے حال ہی […]

ٹوئٹراورفیس بک نے ہزاروں اکاؤنٹس بند کردیئے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں سے فیس بک اور ٹویٹر نے سیاسی موضوعات پر غیر متوازن مضامین اور پروپیگنڈا کرنے والے 6 ہزار کے لگ بھگ اکاؤنٹس بند کردیئے۔ فیس بک اور ٹویٹر نے اپنے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر بھرپور تحقیق کے بعد 6 ہزار کے قریب اکاؤنٹس بند کردیئے […]

پی ٹی اے نے واٹس ایپ انتظامیہ سے تفصیلات طلب کرلیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستانی صارفین کی معلومات چوری ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے واٹس ایپ انتظامیہ سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے حکام نے واٹس ایپ انتظامیہ کیساتھ یہ اہم معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مالوئیر کے ذریعے […]

وفاقی حکومت بھی حکومت سندھ کے نقش قدم پر چل پڑی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بھی حکومت سندھ کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے ذرائع ابلاغ کو معلومات فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ وفاقی اداروں کے ملازمین کے لیے لازمی ہوگا کہ وہ ذرائع ابلاغ میں […]

فیس بک اور گوگل کو بڑا دھچکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) سال 2019 دنیا کی بڑی ٹیکنالوجیکل کمپنیوں، فیس بُک اور گوگل کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا اور امسال دونوں کمپنیوں کی مقبولیت میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق : مقبولیت میں کمی ان کی سروس کی وجہ سے نہیں بلکہ ملازمت کے لیے موزوں ماحول کے حوالے سے ہوئی […]

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال بچوں کی نشوونما کیلئے خطرناک

لاہور(ویب ڈیسک) چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کے 1000 بچوں پر کیے گئے ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان میں کھانے پینے اور کھیلنے کودنے کے معمولات بھی اسی قدر متاثر ہوتے ہیں۔ اگرچہ اس تحقیق سے یہ تو ثابت نہیں ہوا کہ بچوں […]

کیا 2020 میں واٹس ایپ سروس بند ہوجائے گی؟

لاہور(ویب ڈیسک) واٹس ایپ کمپنی کے اندرونی ذرائع نے کہا ہے کہ سال 2020ء میں بہت سے پرانے سافٹ ویئر پر چلنے والے فون میں واٹس ایپ کی سہولت برقرار نہیں رہے گی اور سب سے پہلے 31 دسمبر کو ونڈوز فون کی اکثریت پر واٹس ایپ بے عمل ہوجائے گا۔ واٹس ایپ کے مطابق […]

گوگل جلد کروم براؤزر میں نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرائے گا

لاہور(ویب ڈیسک) مقبول سرچ انجن گوگل نے کروم براؤزر میں صارفین کے پاسورڈ کی حفاظت اور ان کا ڈیٹا ہیکرز سے بچانے کے لیے نئے اور اہم فیچر کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : امسال اکتوبر میں گوگل نے کروم صارفین کے پاسورڈ کی حفاظت کے لیے پاسورڈ منیجر ایپ کی […]