ٹیکنالوجی

پیدل چلتے ہوئے موبائل فون کا استعمال سنگین حادثے کا سبب

لاہور(ویب ڈیسک) ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کے مطابق سیل فون سے چہرے پر زخموں اور چوٹ لگنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع ہوئی ہے جس میں ایک غیر معمولی واقعہ بتایا گیا ہے کس طرح ایک خاتون […]

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا

لاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کی زیر ملکیت ایپ وٹس ایپ نت نئے فیچر متعارف کراتی رہتی ہے تاکہ صارفین ان نئے فیچرز سے مستفید ہو سکیں، انہی فیچرز میں سے ایک اور نیا فیچر وٹس ایپ متعارف کرا دیا ہے ۔ اس فیچر کی مدد سے […]

سام سنگ گلیکسی ایس 11 کے بہترین نئے فیچرز منظرِ عام پر آگئے

لاہور(ویب ڈیسک) اسمارٹ فون کے تیزی سے بدلتے ہوئے رحجانات پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ نے تقریباً حتمی طور پر کہدیا ہے کہ نئے سام سنگ فون میں بطورِ خاص کیمرے اور بیٹری کے نئے فیچر متعارف کراتے ہوئے 108 میگا پکسل کیمرہ پیش کرسکتی ہے۔ دوسری جانب یہ فون 8 کے ویڈیو شوٹ […]

دنیا کا سستا ترین فولڈ ایبل فون منظر عام پر آگیا

لاہورویب ڈیسک)‌ سنہ 1980 کی دہائی میں کولمبیا کے ڈرگ مافیا کے بے تاج بادشا پابلو ایسکوبار کے بھائی نے سام سنگ ، ہواوے اور موٹورولا کے مقابلے میں فولڈ ہونے والا انتہائی سستا اسمارٹ فون لانچ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق : جدید ترین فولڈایبل اسمارٹ فونز قیمت کے لحاظ سے بہت کم […]

تانیہ ایدروس ملک کی خدمت کیلئے گوگل کو خیرآباد کہہ کرپاکستان پہنچ گئیں‌

لاہور(ویب ڈیسک): دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کی سینیئر ایگزیکٹو تانیہ ایدروس نے پاکستان کی خدمت کی خاطر گوگل سے استعفٰی دیدیا اور سنگاپورسے پاکستان پہنچ گئی ہیں. تانیہ ایدروس وزیراعظم عمران خان کے تجویزکردہ پاکستان ڈیجیٹل ویژن کی سربراہی کرینگی جس کے ذریعے پاکستان کے تمام سرکاری اداروں کے امورکو ڈیجیٹلائز […]

فیس بک نے صارفین کی سہولت کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ایپ فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرا دیا، صارفین فیس بک سے تصاویر، ویڈیوز سمیت دیگر ڈیٹا کو دوسری ایپس پر براہ راست شیئر کر سکیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلے مرحلہ میں صارفین فیس بک تصاویر اور ویڈیوز کو گوگل فوٹوز پر شیئر […]

چہرے سکین کروائیں نیا موبائل اورسم لے جائیں ؛ چین میں نئی پالیسی متعارف

لاہور (ویب ڈیسک) چین میں نئی پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے جس کے مطابق صارفین کو نئی موبائل فون سم کی خریداری کیلئے چہرے کو اسکین کرنا لازمی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق : پابندی کا اطلاق آج یکم دسمبر سے ہو گیا ہے اور اب کوئی بھی شہری نئے موبائل یا سیلولر ڈیٹا […]

دنیا کا پہلا فور جی لیپ ٹاپ

لاہور(ویب ڈیسک) وہ حضرات جو ٹائپنگ کا کام فون پر نہیں کرسکتے ان کے لیے سات انچ جسامت کا ایک خوبصورت لیپ ٹاپ حاضر ہے جو دنیا کا پہلا فور جی لیپ ٹاپ بھی ہے۔ یعنی وائی فائی نہ ہونے کی صورت میں عام اسے سم کے ذریعے کسی بھی جگہ انٹرنیٹ سے منسلک کرسکتے […]

ٹوئٹرانتظامیہ کا 6 ماہ سے غیرفعال اکاونٹس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر 6 ماہ سے غیر فعال صارفین ہوشیار ہو جائیں، انتظامیہ نے گیارہ دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ لاگ اِن نہ کرنے کی صورت میں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق :‌ ٹوئٹر انتظامیہ کی غیر فعال صارفین کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری، […]

پاکستان میں ٹک ٹاک نے تمام سوشل میڈیا ایپز کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف لپ سِنک ایپلیکیشن ٹک ٹاک رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی سوشل میڈیا ایپ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق : امریکی انٹیلی جنس سینسر ٹاور کے مطابق چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک 2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی سوشل […]