ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے اسٹیٹس کو مکمل طور پر بند کرنیکا نیا فیچر متعارف کروادیا

لاہور(ویب ڈیسک)سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس سے آپ کسی بھی شخص کے اسٹیٹس کو مکمل طور پر بند کر سکتے ہیں جو اسکرول کرنے کے باوجود بھی اسٹیٹس کے سیکشن میں نظر نہیں آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق :اس سے قبل واٹس ایپ کی جانب […]

آئی فون 11 میں ’پراسرار‘ چپ ’یو ون‘ ایک راز بن گئی ؟

لاہور(ویب ڈیسک) مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے نئے آئی فون میں ایک ’پراسرار‘ چپ ’یو ون‘ کی موجودگی کے بارے میں کسی کو پتہ نہیں یہ کس لئے ہیں تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ فضاءمیں چیزوں کی موجودگی بھانپنے کیلئے استعمال ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل کمپنی نے اسی ہفتے اپنے نئے […]

فیس بک کی کرنسی پر متعدد ممالک کے تحفظات

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے رواں سال اعلان کیا تھا کہ وہ ایک نئی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرائے گی جس کا نام ’’لبرا‘‘ رکھا گیا تھا۔ کمپنی متعارف کرانے کے اعلان کے بعد شدید مشکلات کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق : فیس بک کی […]

اب زمین کی گرمی سے بیٹری چارج کرنا مکمن

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا میں اس وقت ایک ارب سے زائد افراد بجلی کی نعمت سے محروم ہیں۔ اسی کے پیشِ نظر ایک نیا نظام بنایا گیا ہے جو رات کے وقت زمین سے خارج ہونے والی حرارت کو بجلی میں بدلتا ہے اور یوں پہلے مرحلے میں اس سے موبائل فون کے علاوہ ایل ای […]

ٹیکس تنازع ؛ گوگل نے فرانس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور (ویب ڈیسک) ٹیکس تنازع طے ہو گیا، امریکی کمپنی گوگل فرانس کو ایک ارب ڈالر دینے کیلئے تیار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق : امریکا کی مشہور کمپنی اور سرچ انجن گوگل نے فرانس کی عدالت میں تصفیہ طلبک رتے ہوئے حکومت کے ساتھ ٹیکس کی ادائیگی کے معاہدے پر رضا مندی ظاہر کر […]

فیس بک نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن کیخلاف ایکشن لے لیا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک نے نفرت انگیز پیغام پھیلانے کے الزام میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے آفیشل پیج کے خلاف ایکشن لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے آفیشل فیس بک پیج سے عرب ممالک سے متعلق ایک پیغام بھیجا گیا جسے فیس بک نے اپنی نفرت انگیز پیغامات سے […]

ملالہ یوسف زئی کی آئی فون 11 سے متعلق ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور(ویب ڈیسک) مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تین کیمروں والے آئی فون 11 کے مختلف ماڈلز متعارف کروادئیے ہیں۔ آئی فون 11 پرو کے پیچھے 3 کیمرے دئیے گئے ہیں جن میں وائڈ اینگل، ٹیلی فوٹو اور الٹرا وائڈ شامل ہیں ، جو کسی ’فیجٹ سپنر‘ جیسا معلوم ہوتاہے۔ تفصیلات کے مطابق : یہ کیمرے […]

اپیل نے نئے فیچرز کے ساتھ آئی فون 11 لانچ کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) مشہور ٹیکنالوجی کمپنی اپیل نے آئی فون 11 کے مختلف ماڈلز متعارف کروا دیئے ہیں، جن میں پہلے سے زیادہ کیمرے ہیں اور اس کا جدیدیت سے ہم آہنگ پروسیسر کم پاور استعمال کرتے ہوئے تیز رفتاری سے کام کرتا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے آئی فون 10 پرو کے دو نئے ماڈلز […]

پی ٹی اے نے پاکستان میں 9 لاکھ سے زائد ویب سائٹس کو بلاک کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پی ٹی اے نے قابل اعتراض مواد کی حامل 9 لاکھ 41 ہزار ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق :30 ہزار فحش ویب سائٹس، 50 ہزار عدلیہ مخالف مواد کی حامل ویب سائٹس جبکہ مذہب مخالف مواد رکھنے والی 50 ہزار ویب سائٹس کو بھی بند کر دیا گیا ہے […]

رواں سال اسمارٹ فونز میں آنے والے حیرت انگیز فیچر

لاہور(ویب ڈیسک) اسمارٹ فون ہر روز جدت سے گزررہے ہیں اور اب 2019 کا سال اس ضمن میں کئی اختراعات سے بھرپور ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌اس برس اسمارٹ فون حیرت انگیز جدتوں سے مرصع ہوں گے اور ان میں زائد لینس اور کیمروں کی پیشگوئی بھی کی جارہی ہے۔ لیکن سب سے پہلے ’’ففتھ […]