ٹیکنالوجی

دنیا کا پہلا 108میگا پکسل کیمرے والا نیا سمارٹ فون مارکیٹ میں پیش

لاہور(ویب ڈیسک)چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 108میگا پکسل والا اسمارٹ فون متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق : شیاؤمی نے چند ماہ قبل اس بات سے آگاہ کیا تھا کہ وہ جلد ایک ایسا اسمارٹ فون پیش کرنے والا ہے جس کا کیمرا 108 میگا پکسل ہوگا اور اب کمپنی نے ‘سی سی 9 […]

فیس بک نے جھوٹے اشتہارات چلانے کی اجازت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ فیس بک نے اپنی متنازع پالیسی کو برطانیہ تک پھیلاتے ہوئے وہاں سیاستدانوں کو الیکشن کے دوران جھوٹے اشتہارات چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : متنازع پالیسی کا دفاع برطانیہ کے سابق ڈپٹی وزیراعظم اور فیس بک کے ملازم نک کلیگ بھی کر رہے ہیں جو 2016 کے بریگزٹ […]

واٹس ایپ نے اینڈرائڈ صارفین کیلئے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرادیا

لاہور(ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے اپنے اینڈروئیڈ صارفین کےلیے ایک نیا سیکیورٹی فیچر پیش کیا ہے جس کے تحت اب فنگر پرنٹس کے ذریعے اسے لاک اور ان لاک کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اگرچہ بہت عرصے قبل واٹس ایپ اس کی بی ٹا ٹیسٹنگ کئی صارفین سے کرواچکا ہے لیکن اب اس […]

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے اشتہارات پر پابندی لگا دی

لاہور(ویب ڈیسک) مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر آئندہ ماہ سے تمام سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد ہو گی۔ تفصیلاتکے مطابق : خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کمپنی کی جانب سے ٹوئٹر پر سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ 2020 کے امریکی انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جس کا […]

واٹس ایپ نے اسرائیل کی ٹیکنالوجی فرم پر جاسوسی کا الزام عائد کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم شخصیات کی جاسوسی کے لیے نت نئی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں، اس حوالے سے اب واٹس ایپ کے وڈیو کال فیچر پر سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : واٹس ایپ نے اسرائیل کی ٹیکنالوجی فرم این ایس او گروپ پر جاسوسی کے لیے موبائل فون […]

ایپل نے نئے ائیر پوڈز متعارف کرا دیے

لاہور(ویب ڈیسک) معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے حال ہی میں آئی فون 11 اور 11 پرو کی سیریز متعارف کرائی تھی جس کے بعد اب کمپنی نے صارفین کے لیے جدید خصوصیات کے حامل ائیر پوڈز بھی متعارف کرا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : ایپل کے یہ نئے ’ائیر پوڈ پرو‘ آج سے […]

فیس بک نے ہیلتھ ٹول متعارف کروادیا

لاہور(ویب ڈیسک)دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے امریکا میں ایک ایسا ہیلتھ ٹول متعارف کرایا ہے جو کہ صارفین کو صحت سے متعلق یقین دہانی کرائے گا۔ یہ ہیلتھ ٹول امریکی صارفین کو نزلہ زکام، بلڈ پریشر کی جانچ، کینسر اسکریننگ اور دیگر صحت کے […]

روسی ماہرین کو عقابوں پر تحقیق کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): روسی ماہرین کو عقابوں پر تحقیق کرنا مہنگا پڑ گیا کیونکہ انہیں چیلوں پر تحقیق کرنے والوں کو اب رومنگ کا بھاری بل ادا کرنا پڑے گا۔ روس کے محققین نے عقابوں کے پروں پر انٹرنیٹ ٹرانسمٹرز لگائے تاکہ مختلف پہلوؤں پر تحقیق کر سکیں البتہ منصوبہ اُس وقت مشکلات کا شکار ہوا […]

10 ہزار سال کا حساب صرف 200 سیکنڈ میں

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ تحقیقی جریدے ’’نیچر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ ایک ریسرچ پیپر میں گوگل سے وابستہ ماہرین کی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اپنا ’’سائیکامور‘‘ کوانٹم کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے، صرف 200 سیکنڈ میں وہ حساب لگایا ہے جسے مکمل کرنے میں موجودہ طاقتور ترین سپر کمپیوٹر […]

سستی رہائش منصوبوں کیلئے مارک زکر برگ کا1 ارب ڈالر دینے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سستی رہائش کے منصوبوں کیلئے ایک ارب ڈالر دیں گے۔ تفصیلات کےمطابق :اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں مارک زکر برگ کا کہنا تھا کہ کیلیفورنیا سمیت ان کمیونٹیز میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے […]