ٹیکنالوجی

لڑکی کی تصاویر فیس بک پر ڈالنا لڑکوں کو مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) لڑکی کی تصاویر فیس بک پر ڈالنے پر 2 ملزمان کو 5 ، 5 لاکھ روپے ہرجانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق : کراچی کی عدالت نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے فریقین کی سمجھوتہ کرنے کی درخواست ہرجانے سے مشروط کردی۔ عدالت نے ملزمان شیز […]

پاکستان میں بیٹری سے چلنے والی مسافر بسیں تیار کرنیکا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں پہلی بار بیٹری سے چلنے والی مسافر بسیں تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی چینی انجینئرنگ کارپوریشن حکام سے ملاقات کے دوران پاکستان میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور بیٹری سے چلنے والی بسوں کا یونٹ […]

فیس بک میں تبدیلی سے صارفین خوش

لاہور(ویب ڈیسک)اس سال فروری میں فیس بک کی ری ڈیزائننگ اور اسکرین میں تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ اب کئی ماہ کی محنت کے بعد فیس بک اینڈروئیڈ ایپ استعمال کرنے والے بعض صارفین نے ڈارک موڈ کو دیکھا ہے۔ اس میں اسکرین کا غالب حصہ آپ کو سیاہ دکھائی دے گا۔ تفصیلات کے […]

سام سنگ گلیکسی ایس 10 میں خرابی کی شکایت موصول

لاہور(ویب ڈیسک) جنوبی کور یا کی نامور کمپنی سام سنگ کو حال ہی میں متعارف کرائے جانے والے فون ’سام سنگ گلیکسی ایس 10 ‘ کے فنگر پرنٹ سینسر میں خرابی کی شکایت موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق :حال ہی میں برطانوی خاتون کی جانب سے ’سام سنگ گلیکسی ایس 10‘ کے فنگر پرنٹ […]

اٹلی میں دورانِ سفر گوگل میپ کا استعمال ممنوع قرار

لاہور (ویب ڈیسک) ’گوگل میپ‘ لوگوں کو راستہ بتانے کے لیے بے حد معاون ایپ سمجھی جاتی ہے لیکن حال ہی میں اٹلی کے ایک شہر میں اس کا استعمال ترک کرنے کا کہا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اٹلی کے جزیرے سارڈینیا میں واقع ایک مشہور پہاڑی گائوں بونئی جہاں گاڑی چلاتے وقت […]

تاریخ کی طویل ترین پرواز آج اڑے گی

لاہور(ویب ڈیسک) آسٹریلوی فضائی کمپنی ’قنطاس ایئرویز‘ دنیا کی طویل ترین پرواز چلانے کا اعزاز حاصل کرنے جا رہی ہے جس کی طویل ترین پرواز آج نیویارک سے آسٹریلوی شہر سڈنی کے لیے روانہ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ قنطاس ایئرویز کی یہ پرواز راستے میں بغیر کوئی سٹاپ کیے لگ بھگ 17ہزار کلومیٹر […]

فیس بک کی سیکیورٹی میں خامیاں بتائیں ؟ اور مالامال ہو جائیں

لاہور (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کے سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی ویب سائٹ کی سیکیورٹی سے متعلق خامیاں بتانے والے اپنے بگ بائونٹی پروگرام کی انعامی رقم کو لامحدود کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک نے اپنی ایک پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اس پروگرام کو بڑھانے کا […]

کیا ٹک ٹاک فیس بک کو پیچھے چھوڑ دے گی؟

لاہور: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹِک ٹاک رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں 7 سے ساڑھے 8 ارب ڈالر منافع کما چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : چینی ایپ ٹک ٹاک پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں انتہائی تیزی سے مقبول ہو چکی ہے۔ اس ویڈیو شیئرنگ […]

خبردار ! گوگل پر کبھی ان چیزوں کو سرچ مت کریں ؟

لاہور (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل کسی بھی چیز کی معلومات تک رسائی کا بہترین ذریعہ ہے تاہم بعض اوقات ایسا کرنا آپ کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق گوگل صارفین ان پانچ چیزوں کو سرچ کرنے سے اجتناب کریں۔ بیماری کی علامات […]

حکومت مخالف مواد؛ پی ٹی اے نے آن لائن پورٹل تک 31 اداروں کو رسائی دیدی

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کیخلاف کارروائی کیلئے پی ٹی اے کی آن لائن پورٹل تک 31 وفاقی اور صوبائی اداروں کو رسائی دیدی گئی،جو فیس بک، انٹر نیٹ وغیرہ سے قابل اعتراض مواد ہٹا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق :‌ نفرت انگیز، توہین عدالت، گستاخانہ مواد، پورنوگرافی اور ریاست مخالف […]