ٹیکنالوجی

اب تناؤ سے نجات کیلئے مساج کی ضرورت نہیں

لاہور(ویب ڈیسک) آپ نے اکثر تناؤ کم کرنے کے لیے مساج کرنے یا کوئی دوا لینے کے بارے میں سنا ہوگا لیکن اب ایک ایسی شرٹ متعارف کرائی گئی ہے جسے پہن کر آپ تناؤ سے نجات پاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : اسپینش فیشن برانڈ سیپیا نے ایک ایسی شرٹ متعارف کرائی ہے جس […]

پاکستان اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرکےمابین معاہدہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): ٹویٹر پر بھارتی اجارہ داری ختم، حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ کسی بھی شکایت کی صورت میں ٹویٹر انتظامیہ حکومت پاکستان سے رابطہ کرے گی۔ ٹویٹر آئندہ یکطرفہ طور پر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کریگا، چیئرمین نیشنل آئی ٹی بورڈ صباحت علی شاہ کی امریکا […]

مشہور ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے صارفین سے معافی مانگ لی

لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ٹویٹر نے اشتہارات کیلئے صارفین کا ڈیٹا استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ صارفین کے فون نمبر اور ای میل ایڈریس نادانستہ طور پر استعمال […]

فیس بک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک نے شاندار ریکارڈ قائم کردیا ایسی ایپ بن گئی جو گوگل ایپس کے علاوہ سب سے زیادہ انسٹال کی گئی ہے – تفصیلات کے مطابق : انٹرنیٹ یا ڈیجیٹل تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ گوگل کی بنائی ہوئی ایپس مثلاً پلے سروس، میپس اور یوٹیوب وغیرہ کے مقابلے […]

نئے آئی فونز کی ریکارڈ فروخت ؛ کمپنی کا پیدوار بڑھانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)‌ معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے حال ہی میں اپنا نیا فون آئی فون 11 اور 11 پرو متعارف کروایا تھا جو ریکارڈ توڑ تعداد میں فروخت ہوا جس کے بعد کمپنی کی جانب سے آئی فون 11 کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ Nikkei Asian Review کے مطابق ایپل […]

کیا واٹس ایپ محفوظ نہیں ؟ خامی سامنے آ گئی

نیویارک (ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلیکیشن واٹس ایپ میں ایک ایسا عیب کا پتہ چلا ہے جس کو استعمال کر کے ہیکرز صارفین کا ذاتی نوعیت کا ڈیٹا چرا سکتے ہیں،محقیقین نے اس عیب کو ’آواکینڈ‘ کا نام دیا ہے جو ایپلیکشن کے اندر ایک ڈبل فری بگ ہے اور اس […]

سوشل میڈیا ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اشتہارات پر پابندی عائد کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) چین کی مقبول ترین سوشل میڈیا ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے بھی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی، ٹک ٹاک دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو ایپ ہے جس کے اس وقت 5 کروڑ سے زائد ایکٹیو صارف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : صرف مارچ کے مہینے میں ٹک […]

گوگل نے یوٹیوب ویڈیو ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) صارفین کا قیمتی وقت بچانے کے لیے گوگل نے ویڈیوز شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی سرچ اور ڈیٹا ہسٹری کے لیے مزید سہولت فراہم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ یوٹیوب ویڈیو سرچ اور واچ ہسٹری کے لیے Auto Delete یعنی خودکار […]

واٹس ایپ جلد رازداری کیلئے نیا فیچر متعارف کرائے گا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ معروف ایپ ’واٹس ایپ‘ جَلد ’Self Destructive Message‘ یعنی بھیجا جانے والا پیغام خود ہی غائب ہونے کے فیچر کو جلد متعارف کرائے گا جو ابھی آزمائش کے مرحلے میں ہے۔ تفسیلات کے مطابق : سماجی رابطوں کی معروف ایپ ’واٹس ایپ‘ آئے دِنوں اپنی ایپ میں جدّت لانے کے لیے نئے نئے […]

ٹوئٹر کی پرائیوسی پالیسی مزید سخت ؛ صارفین کیلئے نیا فلٹر متعارف کروادیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ناپسندیدہ پیغامات کے لیے اپنی پرائیوسی پالیسی کو مزید سخت کرتے ہوئے صارفین کے لیے نیا فلٹر متعارف کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اگست میں ٹوئٹر نے ڈائریکٹ میسج فیچر کی پرائیوسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کے فلٹر کی آزمائش شروع کی تھی […]