فضائی آلودگی سے بچانے کیلئے : مناسب قیمت میں فلٹر تیا ر4>
لاہور(ویب ڈیسک )پوری دنیا میں فضائی آلودگی سے ہوا کا معیار انتہائی خراب ہوچکا ہے چین و بھارت سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں گرد و آلودگی کے ذرات کی مقدار بہت بڑھ چکی ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے امریکی ماہرین نے ایک کم خرچ اور انتہائی مؤثر فلٹر بنایا ہے جس کی […]