ٹیکنالوجی

فیس بک ایک بار پھر انٹرنیٹ صارفین کیلئے سیکیورٹی رسک بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک ایک بار پھر انٹرنیٹ صارفین کے لیے سیکیورٹی رسک بن گئی اور ویب سائٹ سے منسلک 41 کروڑ 90 لاکھ افراد کے موبائل فون نمبرز لیک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق : ٹیک کرنچ نامی ویب سائٹ کی […]

فواد چودھری کا گھریلو استعمال کیلئے چھوٹے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنانے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے گھریلو استعمال کیلئے چھوٹے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق : نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ میری وزارت نے گیزر کے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنایا ہے […]

فیس بک کا اپنا مقبول ترین فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

نیو یارک(ٹیکنالوجی ڈیسک)جب آپ فیس بک پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقینا زیادہ سے زیادہ لائیکس کی۔مگر دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے صارفین کی نیوزفیڈ پوسٹس پر لائیکس کی تعداد کو لوگوں کی نظروں سے چھپانے پر غور شروع کردیا ہے۔جی ہاں واقعی فیس بک […]

5G ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے کو ن سا سمارٹ فون چاہیے

نیویارک(ٹیکنالوجی ڈیسک)دنیا کے چند ممالک میں  وائرلیس نیٹورکس کو 5G کہہ کر متعارف کیا جارہا ہے اصل میںیہ کنکشنز وائرلیس راؤٹرز کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ 5G کے ساتھ مطابقت رکھنے والے سمارٹ فونز رواں سال کے آخر میں لانچ ہوں گے۔ امریکہ میں ورائزن سنیپ آن ماڈیولز کی مدد سے 5G تک رسائی کرنے والے […]

ڈبل سم والے موبائل صارفین کے لیے پی ٹی اے کے اہم احکامات آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹری اتھارٹی نے دو سم اورآئی ایم ای آئی کوڈ والے انٹرنیشنل موبائل فونز کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھا کر 15 ستمبر کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2 ہفتے قبل پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 2 سم والے تمام صارفین کو اپنا آئی ایم ای آئی 31 […]

موبائل شائقین کیلئے بڑی خوشخبری حکومت نے شاندار اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بڑا قدم اٹھا لیا ہے اور 16 انٹرنیشنل کمپنیوں کو اپنی پراڈکٹس پاکستان میں تیاری کرنے کیلئے لائسنس جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستان نے یہ اقدام 5G ٹیکنالوجی کے تجربے کے چند […]

ایپل کا اسمارٹ فونز کے پارٹس عام دکانوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)‌ معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے اسمارٹ فونز کے پارٹس ریپئرنگ کے لیے عام دکانوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌ایپل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کمپنی اپنے ٹوٹ پھوٹ کے شکار موبائل فونز سمیت دیگر قابل درست اشیاء کو اچھی شہرت کی عام […]

آئی فون 11 کس تاریخ کو لانچ کیا جائے گا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) ہر سال کی طرح اس سال بھی آئی فون کے اگلے ماڈل یعنی آئی فون 11 کا بڑی شدت سے انتظار کیا جارہا ہے۔ اس کے تین ورژن پیش کیے جائیں گے جو بالترتیب آئی فون 11، آئی فون 11 آر اور آئی فون 11 میکس ہوں گے۔ متوقع طور پر ان ڈیزائنز […]

سمارٹ فون کی رفتار بڑھانے کا انتہائی آسان طریقہ منظرعام پر آگیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌اسمارٹ فون کے صارفین کو پرانے موبائل فون کے استعمال میں عموما ایک دشواری فون کی رفتار کا سست ہونا ہے۔ ماہرین اس حوالے سے بعض تجاویز پیش کرتے ہیں جن پرعمل درآمد کر کے صارفین اپنے موبائل فون کی رفتار پہلے سے بہتر یا کئی گنا بڑھا سکتے ہیں۔ اس طرح آپ کے […]

سیاسی گفتگو کو گوگل نے دفاتر میں ممنوع قرار دیدیا

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے معروف سرچ انجن ‘گوگل’ نے دفتری اوقات میں اپنے ملازمین پر سیاسی گفتگو کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : وائس آف امریکا نے دعوی کیا ہے کہ گوگل کو طویل عرصے سے ایک ایسے ادارے کے طور پر جانا جاتا تھا جہاں ملازمین […]