ٹیکنالوجی

طالبان سے منسوب اکاونٹس کی اجازت نہیں، یوٹیوب

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد یوٹیوب نے کہا ہے کہ کمپنی نے طویل عرصے سے اپنی سائٹ پر طالبان سے منسوب اکاونٹس کو آپریٹ کرنے کی اجازت نہ دینے کی پالیسی اپنائی ہے۔ خیال رہے کہ 20 سال بعد اقتدار میں طالبان کی واپسی نے آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق سے متعلق […]

وزارت سائنس کا الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ڈیمو

اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ڈیمو دیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنی ٹیکنیکل ٹیم نامزد کرتے ہوئے تجاویز و خدشات بھی پیش کردیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال کی حمایت کرتے ہیں لیکن ایسی مشین چاہتے ہیں جس سے نظام […]

نیلی ہائیڈروجن“ کوئلے سے بھی زیادہ ماحول دشمن ہے، تحقیق

اتھیکا، نیویارک: کورنیل یونیورسٹی اور اسٹینفرڈ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ”نیلی (بلیو) ہائیڈروجن“ کو ماحول دوست قرار دینا بہت بڑی بھول ہوگی کیونکہ اسے تیار کرنے میں کوئلے سے بھی زیادہ الودگی خارج ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ نیلی ہائیڈروجن دراصل قدرتی گیس کی میتھین میں شامل ہائیڈروجن کو علیحدہ کرکے حاصل […]

گوگل نے تھرڈ پارٹی سائن ان کو مزید آسان بنا دیا

سلیکان و یلی: گوگل نے اپنے صارفین کی ایک اور دیرینہ مشکل کا آسان حل پیش کردیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ نائن ٹو فائیو گوگل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق گوگل نے اس طریقہ کار میں مزید بہتری کرکے سائن ان کے تجربے کو نہایت آسان کردیا ہے۔ ٹیکنالوجی جائنٹ نے ‘گوگل آئڈینٹیٹی […]

پرائیویسی کنٹرول کیلئے واٹس ایپ کا نیا فیچر

میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کو ان کی رازداری پر مزید کنٹرول حاصل کرنے اور فون کی میموری بچانے کیلئے جلد ایک ایسا فیچر متعارف کروائے گا جس کے ذریعے تصاویر اور ویڈیوز کھلنے کے بعد چیٹ سے غائب ہوجائیں گی۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کسی اسٹور پر پہن کر آزما رہے کچھ […]

انسٹاگرام نے بچوں کو محفوظ بنانے کےلیے نئے فیچرز پیش کردیئے

سان فرانسسکو: سوشل میڈیا پر کم عمر بچوں کی حفاظت یقینی بناتے ہوئے انہیں ’ناپسندیدہ بڑوں‘ کی پہنچ سے دور رکھنے کےلیے انسٹاگرام نے کچھ نئے فیچرز پیش کیے ہیں۔انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی ”فیس بک“ نے گزشتہ روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے تین نئے فیچرز کا اعلان کیا ہے پہلا فیچر: اگر […]

اسمارٹ فون کیمرے کو تھرمامیٹر بنانے کا کامیاب تجربہ

جنوبی کوریا: بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ اسمارٹ فون میں نت نئی ہارڈویئر تبدیلیوں کے بعد اسے مفید کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے اور اب خبر یہ ہے کہ کوریا کے ماہرین نے اسمارٹ فون کیمرے کو تھرمامیٹر میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ کوریا انسٹی ٹیوٹ ا?ف سائنس اینڈ […]

مائیکروسافٹ نے جدید ترین ”ونڈوز 365“ آپریٹنگ سسٹم کا اعلان کردیا

سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنے جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ”ونڈوز 365“ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسے 2 اگست 2021 کو جاری کیا جائے گا جبکہ ابتدائی طور پر یہ صرف کاروباری و تجارتی اداروں کےلیے ہوگا۔ خبروں کے مطابق، نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم ”کلاو¿ڈ کمپیوٹنگ سروس“ استعمال کرے گا۔ […]

جسم کو گرمی سے بچانے ولا کپڑا تیار

چینی سائنس دانوں نے ایک ایسا کپڑا تیار کیا ہے جو جسم کے درجہ حرارت کو 5 درجہ سینٹی گریڈ تک کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میٹا فیبرک بظاہر عام ٹی شرٹ کا کپڑا لگتا ہے لیکن یہ ایسی ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے جو مڈ انفرا ریڈ ریڈی ایشن کو خارج کرتی ہے اور […]

ٹوئٹر نے رپلائی کنٹرول کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

سلیکان و یلی: ٹوئٹر اپنے صارفین کی سہولت کے لیے اکثر نئے نئے فیچر متعارف کراتا رہا ہے۔ اس بار ٹوئٹر نے ایسا فیچرپیش کیا ہے جس سے صارفین کو خاصی سہولت مل سکے گی۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے ٹوئٹ پر رپلائی سے متعلق نیا فیچر لا کر صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا […]