ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ٹرمپ انتظامیہ کی مخالفت کردی

لاہور(ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر لگائی جانے والی ڈیوٹی کے تجویز کردہ ٹیرفس کے خلاف اٹھنے والی آوازوں میں اپنی آواز شامل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : امریکا کا کہنا تھا کہ دونوں طرف سے تجارتی معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں وہ چینی مصنوعات […]

صارفین کی سہولت کیلئے گوگل کروم میں دو نئے سیکورٹی فیچرز شامل

لاہور(ویب ڈیسک) گوگل کروم میں دو نئے سیکورٹی فیچرز شامل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : یہ دو نئے سیکیورٹی فیچرز میں سے ایک مشکوک ویب سائٹس کو خبردار کرنے کے لیے ہے اور دوسرا مشکوک ویب سائٹس کو رپورٹ کرنا ہے۔ اس فیچر کا نام گوگل سیف براوزنگ ہے جو کروم، اینڈرائڈ ، […]

ناسا کا عالمی خلائی مرکز کو تجارت کیلئے کھولنے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ آئندہ سال عالمی خلائی مرکز کو سیاحت اور تجارت کیلئے کھول دیا جائے گا، جس کا مقصد خلائی تحقیقاتی لیباٹری کی مالی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ فی سفر پر 50 ملین ڈالر (تقریباً 8 ارب پاکستانی روپے) لاگت آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

فیس بک کا جلد کرپٹو کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)‌ فیس بک نے اگلے سال اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ ابتدا میں ڈیجیٹل پے منٹ کا یہ نظام چند ممالک میں پیش کیا جا ئے گا۔ تفصیلات کے مطابق : فیس بک 2020 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی گلوبل کوائن کے نام سے صارفین کے سامنے لے آئے […]

امریکہ کا ہواوے پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) امریکہ نے چینی کمپنی ہواوے پر عائد پابندیوں میں 3 ماہ کی نرمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق : غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ تجارت نے ہواوے کو اجازت دے دی ہے کہ وہ امریکی ساختہ مال خرید سکتی ہے۔ ولبر راس نے پابندیوں میں نرمی […]

ماہرین نے اب تک سب سے بلند اور دھماکے دار آواز پیدا کرلی

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین نے اب تک سب سے بلند اور دھماکے دار آواز پیدا کرلی ہے جس کی شدت 270 ڈیسی بیل سےبھی زیادہ ہے۔ یہ آواز ایکس رے لیزر کی مدد سے پانی کے اندر پیدا کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اسٹینفرڈ یونیورسٹی میں واقع ایس ایل اے سی نیشنل ایسلریٹر لیبارٹری […]

سماعت سے محروم افراد کیلئے گوگل نے نئی ایپلیکیشن متعارف کرادی

لاہور(ویب ڈیسک) سماعت سے محروم افراد کے لیے گوگل نے نئی ایپلیکیشن متعارف کرادی ہے۔ گوگل آئی دو ہزار انیس سے الفاظ کو اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : سماعت سے محروم افراد کیلئے بنائی گئی یہ موبائل ایپ گوگل لائیو کیپشن اس سال کے آخر تک پیش کردی جائے گی۔ ویسے […]

وٹس ایپ صارفین کے لیے پریشان کن خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پیغام رسانی کی مشہور موبائل اپلیکیشن وٹس ایپ نے صارفین پر فیس نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وٹس ایپ حکام کا کہنا ہے کہ لندن میں اپلیکیشن استعمال کرنے والے صارفین کو رقم ادا کرنا ہوگی۔ رقم کی ادائیگی فیس بک سسٹم کے تحت ہوگی جس […]

انسانی مداخلتوں کے باعث دنیا موت کے دہانے پر پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے ماحولیات سے متعلق اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انسانی مداخلتوں اور کارستانیوں کے باعث فطرت موت کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق :پیرس میں حیاتی تنوع سے متعلق ہونے والی سمٹ میں 1800 صفحات پر مشتمل رپورٹ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، رپورٹ […]

چین شخص نے حقیقت میں ٹرانسفارمر کار تیار کرلی

لاہور(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی فلم ٹرانسفارمر کے کروڑوں مداح ہیں لیکن چین میں ایک دیوانہ ایسا بھی ہے جس نے حقیقت میں ٹرانسفارمر کار بنا ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرانسفارمر کے دیوانے شخص نے کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی اور اپنی گاڑی کو ٹرانسفارمر میں بدل ڈالا […]