ٹیکنالوجی

انسٹا گرام نے نیا فیچر متعارف کرادیا

لاہور(ویب ڈیسک) تصاویر شیئرنگ کی مشہور ایپ انسٹا گرام نے پر شاپنگ بٹن چیک آؤٹ کو متعارف کرادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق فیس بک کے زیر انتظام چلنے والے ’انسٹاگرام‘ نے ای کامرس کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنے سوشل […]

انٹر نیٹ پر پیسے کیسے کمائے جائیں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کیلئے دو طریقے ہیں، کونٹینٹ کے ذریعے اور دوسرا ای کامرس یا انٹرنیٹ کے ذریعے اشیا کی خریدوفروخت کرنا ہے۔ اس مضمون میں ہم کونٹینٹ کے ذریعے پیسے کمانے پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق : کونٹینٹ سے مراد ایسا مواد ہے جسے دیکھنے، پڑھنے یا سننے […]

خلاء میں اسمارٹ سیٹ سافٹ ویئر لانچ کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) خلاء میں ڈیٹا بیس سنٹرز کے قیام کی بنیاد رکھتے ہوئے اسمارٹ سیٹ سافٹ ویئر لانچ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق امریکی ایرو اسپیس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے اسمارٹ سیٹ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی لانچ کر کے خلاء […]

گوگل کو ایک ارب ڈالر کا جرمانہ : مگرکیوں؟

لاہور(ویب ڈیسک) یورپی یونین نے دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل کو ایک ارب انہتر کروڑ ڈالر جرمانہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق : یورپی یونین کے مطابق گوگل اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے ۔ گوگل کی کمپنی ایڈ سنز کو فائدہ پہنچانے کے لیے دیگر مارکیٹنگ ویب سائٹس کو بلاک […]

فیس بک کو تاریخ کی بدترین بندش کا سامنا

لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک کو اپنی تاریخ کی بدترین بندش کا سامنا کرنا پڑا جب بدھ کو اس کی بیشتر مرکزی خدمات دنیا بھر کے صارفین کے لیے معطل رہیں۔ تفصیلات کے مطابق : فیس بک کو اس سطح کے تعطل کا سامنا آخری بار سنہ 2008 میں کرنا پڑا تھا جب اس کے ماہانہ […]

ماہرِ کونیات اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری

تاریخ کے ممتاز سائنسداں اور ماہرِ کونیات اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری کیا گیا ہے۔ یہ سکہ حکومتِ برطانیہ کی جانب سے ان کی پہلی برسی کے موقع پر 14 مارچ کو جاری کیا گیا ہے۔ نیا چمک دار سکہ انتہائی خوبصورت ہے جسے برطانیہ کی ممتاز ڈیزائنر ایڈوینا ایلس نے ڈیزائن […]

مشہور موبائل فون گیم PUBG کے خلاف پاکستان عالم دین نے فتویٰ جاری کر دیا : مگرکیوں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) معروف گیم ’پلیئر اَن ناﺅنز بیٹل گراﺅنڈز‘ (PUBG)جیسے ہی متعارف کروائی گئی، تیزی کے ساتھ پوری دنیا میں مقبول ہو گئی اور آج یہ مغربی دنیا کے ساتھ ساتھ مسلم ممالک میں بھی بہت پسند کی جاتی ہے تاہم اب ایک پاکستان عالم دین نے اس کے خلاف فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ […]

واٹس ایپ انتظامیہ نے صارفین کو وارننگ جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک) واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ایپ سے متعلق دیگر ورژن کے استعمال سے روکنے کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : حقیقت سے انکار نہیں کہ آج کی دنیا میں واٹس ایپ دنیا کی سب سے بڑی سوشل نیٹ ورکنگ ایپ ہے، جس کے دنیا بھر میں اربوں […]

قدرتی ہاتھ سے مشابہت رکھنے والا ہاتھ تیار

لاہور(ویب ڈیسک) قدرتی اعضاء سے محروم افراد کے لیے مصنوعی اعضاء کی تیاری کا سلسلہ تو برسوں سے جاری ہے مگر پہلی بار ایک ایسا مصنوعی ہاتھ تیار کیا گیا ہے جو قدرتی ہاتھ ہی کی طرح کام کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : چالمرز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا ہاتھ تیار کیا ہے […]

معروف موبائل کمپنی ہواوے کا امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ

لاہور(ویب ڈیسک)‌ موبائل فون بنانے والی چین کی معروف کمپنی ہواوے نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے کمپنی پر چینی حکومت سے تعلق کے لگائے گئے الزامات کی تردید بھی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌امریکی حکومت نے ملکی سلامتی کے خدشات ظاہر کرتے ہوئے اپنی فیڈرل ایجنسیز پر ہواوے کی مصنوعات […]