ٹیکنالوجی

دنیا میں سب سے زیادہ سستا موبائل ڈیٹا پیکج کون سا ملک فراہم کررہا ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک)‌ سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت دنیا میں سب سے سستا موبائل ڈیٹا پیکج فراہم کر رہا ہے جبکہ امریکہ اور برطانیہ ان ممالک میں شامل ہیں جہاں ڈیٹا پیکج انتہائی مہنگا ہے ۔برطانوی ویب سائٹ کی جائزہ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ بھارت میں ایک جی بی موبائل ڈیٹا 0.26 […]

گوگل میپ نے صارفین کیلئے زبردست نیا فیچرمتعارف کروادیا

لاہور(ویب ڈیسک) گوگل نے اپنے نقشے اور اسے وابستہ معلومات سے دنیا کو فائدہ پہنچایا ہے اور اب گوگل نے آگمینٹڈ ریئلٹی (اے آر) کو گوگل مپیس کا لازمی حصہ بنانے کا فیصلہ کیا جس کے تحت آپ کسی بھی مقام پر عمارت، سڑک یا کسی تعمیرات کی تفصیل معلوم کرسکیں گے۔ اس ضمن میں […]

دنیا کی تیز رفتار کار کو سڑکوں پر دوڑنے کی قانونی اجازت مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک) رفتار کے شیدائیوں کو تیز رفتاری گاڑیوں میں بھی پسند ہوتی ہے، اسی لیے سپر کار کے بعد اب ہائپر کار کا زمانہ بھی پرانا ہوتا جا رہا ہے۔ تیز رفتار گاڑیاں پہلے صرف ریس کے ٹریک پر نظر آتی تھیں لیکن اب تیز رفتار کار کو سڑکوں پر فراٹے بھرنے کی قانونی […]

پانی سے جراثیم ختم کرنے والی جادوئی دھات

بیجنگ: چینی ماہرین نے ایسی جادوئی دھات تیار کی ہے کہ جس پر سورج کی روشنی ڈال کر 99.9 فیصد جراثیم اور بیکٹیریا ختم کئے جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : چینی ماہرین نے ایک طرح کے مرکب گریفائٹک کاربن نائٹرائٹکی پرت یا چادر بنائی ہے ۔ اس پر بالائے بنفشی یا الٹراوائلٹ روشنی ڈالی […]

چین میں استاد کی جگہ روبوٹ نے لے لی

لاہور(ویب ڈیسک) چین کے اسکولوں میں استاد کی جگہ اب روبوٹ نے لے لی ہے جو بچوں کو تعلیم دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق : ٹیکنالوجی کے اس دور میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میں بے حد عام ہوتا جارہا ہے، روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لیے ہیں […]

دنیا کی سب سے بڑی ’مکھی‘ دوبارہ دریافت

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین کئی عشروں قبل کرہِ ارض کی سب سے بڑی ’سیاہ مکھی‘ کو ’انتہائی مطلوب‘ قراردیتے رہے تھے اور اب وہ انڈونیشیا میں دوبارہ دریافت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اسے سیاہ مکھی کا نام دیا گیا تھا جو دوبارہ انڈونیشیا کے جزیرے سے ملی ہے۔ بلیک بی کی جسامت انسانی انگوٹھے […]

سام سنگ نے دنیا کا پہلا فولڈ ایبل فون ”گلیکسی فولڈ“ متعارف کرا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ سام سنگ نے گلیکسی S10 سیریز متعارف کرانے کیساتھ ہی دنیا کا سب سے پہلا فولڈ ایبل سمارٹ فون ”گلیکسی فولڈ“ بھی متعارف کرا دیا ہے جس نے سمارٹ فون کی دنیا میں کھلبلی مچا دی ہے کیونکہ اس کا ہارڈوئیر اور فیچرز گلیکسی S10 سے بھی کہیں زیادہ بہتر ہے۔ تفصیلات کے […]

ماہرین نے ستاروں کا دریا تلاش کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین نے اب تک ہماری آنکھ سے اوجھل اور زمین سے قریب ایسے ستاروں کا مجموعہ دریافت کیا ہے جو ایک ساتھ ایک سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ماہرین نے انہیں ستاروں کا دریا کا نام دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌جنوبی آسمان پر موجود ان ستاروں پر یونیورسٹی آف ویانا، […]

خواتین پر نظر رکھنے والی ایپ تنقید کا شکار

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک متنازعہ ایپ استعمال کی جارہی ہے جس کے ذریعے مرد سرپرست کی حیثیت سے اپنی بیویوں، بیٹیوں اور دیگر خواتین کی نگرانی اور ان کی نقل و حمل پر نظر رکھ سکیں گے اور یہ ایپ انہیں ملک سے باہر نکلنے سے بھی باز رکھ سکے گی۔ تفصیلات کے […]

پاکستان کا نام دنیا کے 10 بدترین ممالک کی فہرست میں شامل کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): روسی سائبر سیکیورٹی کے ادارے کیسپر اسکائے نے سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کو دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل کرلیا ہے، ممالک کی اس فہرست میں بھارت کا نمبر پاکستان سے بھی اوپر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی سائبر سیکیورٹی کے ادارے کیسپر اسکائے نے دنیا بھر کے […]