ٹیکنالوجی

موٹر وے پولیس نے رابطے میں آسانی کیلئے ایپ متعارف کروا دی

لاہور(ویب ڈیسک )نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) اور موٹر وے پولیس کی جانب سے شہریوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے اور رابطے میں آسانی کیلئے موبائل ایپلیکیشن ‘ہمسفر’ متعارف کروا دی گئی۔ این ایچ اے اور موٹر وے پولیس کے اشتراک سے ‘ہمسفر’ ایپ متعارف کروانے کیلئے منعقدہ تقریب میں وزیر مملکت […]

کیا چیونٹیاں بھی انسانوں کے طرح اپنی بیماری سے واقف ہوتی ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک )اگرآپ نزلے، زکام اور فلووغیرہ میں مبتلا ہوتے ہیں تو دفتر یا گھر میں دوسروں کو اس وائرس سے بچانےکیلئے ان سے دور رہتے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر کچھ یہی احتیاط ننھی منی مگر بیمار چیونٹیاں بھی کرتی ہیں اور ظاہر ہے کہ وہ ایسا دیگر چیونیٹوں کو بچانے کے لیے کرتی […]

ناسا کا بغیر پائلٹ خلائی جہاز ‘انسائٹ’ مریخ پر پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک)امریکی خلائی تحقیقی ادارے ‘ناسا’ کا بغیر پائلٹ جہاز ’انسائٹ‘ 6 ماہ تک خلاءمیں سفر کرنے کے بعد کامیابی سے مریخ کی سطح پر پہنچ گیا، جہاں سے بھیجی گئی تصویر کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی۔تصویر موصول ہونے کے بعد ناسا کی جیٹ پروپلزن لیبارٹری (Jet Propulsion Laboratory) میں ماہرین نے […]

انسانی دماغ میں عضو اینڈوریسٹائی فورم نیوکلیئس کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک )مشہورماہرِ طبیعیات میشیو کاکو نے کہا تھا کہ انسان کا دماغ پوری کائنات میں سب سے پیچیدہ ترین شے ہے۔ اب اس بات صداقت کی ایک مہرثبت ہوئی ہے کہ بے پناہ طبی ترقی کے باوجود حال ہی میں انسانی دماغ میں ایک ایسا عضو اینڈوریسٹائی فورم نیوکلیئس کا انکشاف ہوا ہے جو […]

ہاتھی کی جسامت کا عجیب و غریب جانور دریافت

لاہور(ویب ڈیسک )قدیم یورپ میں ہاتھی کی جسامت کا ایک ایسا عجیب و غریب جانور دریافت ہوا ہے جو اپنے ڈائنوسار ساتھیوں کے ساتھ زمین پر گھومتا پھرتا تھا۔ اس کی دریافت سے ایک دیرینہ مغالطے کا بھی خاتمہ ہوا ہے کہ ڈائنوسار کے عہد میں ممالیے بہت کم تھے لیکن وہ چھوٹی جسامت کے […]

انیل مسرت کی سخاوت نے سب کو حیران کر دیا

انیل مسرت کی سخاوت نے سب کو حیران کر دیا چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیم فنڈ میں مزید 2 لاکھ روپے چندہ دینے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی انیل مسرت کی جانب سے 10 کروڑ روپے عطیے کا اعلان کیا ، نجی ٹی وی چینل کے زیراہتمام چار […]

موبائل صارفین کیلئے بڑا دھچکا – موبائل غیر فعال ہونے والے ہیں

موبائل صارفین کیلئے بڑا دھچکا – موبائل غیر فعال ہونے والے ہیں انفارمیشن سروس اکیڈمی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ سیکنڈ ہینڈ فون پاکستان میں پابندی ہونے کے باوجود فروخت ہو رہے ہیں، 82 ملین کے فون ٹیکس […]

انسٹاگرام پروفائل پیج جلد تبدیل کئی جانے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک )انسٹاگرام کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ ایپ کی پروفائل پیج کی ل±ک تبدیل کرنے کے حوالے سے کام جاری ہے اور ممکن ہے کہ جلد ہی تمام صارفین کے اکاو¿نٹس میں نیا پروفائل پیج اَپ ڈیٹ کردیا جائے۔اس اَپ ڈیٹ کے تحت پروفائل پیج میں تصاویر اور ویڈیوز کی جگہ […]

لاہوریوں‌ تیار ہو جاو .. ایک اور چالان آپکے پیچھے پیچھے

لاہوریوں‌ تیار ہو جاو .. ایک اور چالان آپکے پیچھے پیچھے لاہور میں تیز رفتاری پر آج سے ای چالان گھر پہنچیں گے، کنال روڈ پر 70 کلو میٹر، مال روڈ، جیل روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ پر حد رفتار 60 کلومیٹر مقرر کر دی گئی۔حکام کے مطابق 2 ماہ تک آگاہی مہم چلائی گئی، […]

اوپو نے Aسیریز کی نئی پروڈکٹ A7متعارف کر ادیا

لاہور(ویب ڈیسک )اوپونے A7کے نام سے اپنی مقبول Aسیریز کی نئی پروڈکٹ متعارف کرادی ہے ۔ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی یوتھ اسٹار اور اوپو A7کی پروڈکٹ ایمبسڈر اقراء عزیز نے فرسٹ سیلز ایکٹویٹی تقریب میں اپنی آمد سے چار چاند لگا دیے ۔اوپونے A7کے نام سے اپنی مقبول Aسیریز کی نئی پروڈکٹ متعارف کرادی ہے […]