اسمارٹ فون کے 5 حیرت انگیز فیچر4>
لاہور(ویب ڈیسک ) اسمارٹ فون ہر روز جدت سے گزررہے ہیں اور اب خیال یہ ہےکہ 2019 کا سال اس ضمن میں کئی اختراعات سے بھرپور ہوگا۔اسمارٹ فون کے تجزیہ کاروں کے مطابق اگلے برس اسمارٹ فون حیرت انگیز جدتوں سے مرصع ہوں گے اور ان میں زائد لینس اور کیمروں کی پیشگوئی بھی کی […]