ٹیکنالوجی

کینیڈامیں ٹیلی سکوپ پرخلا میں انتہائی فاصلے پر واقع کہکشاں سے طاقتورترین سگنل موصول

لاہور(ویب ڈیسک): سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ خلا میں انتہائی فاصلے پر واقع کہکشاں سے بھیجے جانے والے سگنل کینیڈا کی ایک ٹیلی سکوپ کو موصول ہوئے ہیں لیکن ان ریڈیائی لہروں کے بارے میں تفصیل اور ان کے اصل مقام کے بارے میں ابھی کوئی وضاحت نہیں ہے۔ماہرین کے مطابق ان ریڈیو لہروں […]

مشکل راستوں سے چار ٹانگوں پر چلنے والی انوکھی کار متعارف

لاہور(ویب ڈیسک ) اگر کبھی کسی نے برفیلے راستوں سے نکالنا ہوں تو لوگ اپنی پرانی گاڑیاں استعمال کرنا پسند کرتے ہیں – مگر اب کورین کار کمپنی ‘ہنڈائے’ نے چار ٹانگوں والی انوکھے ڈیزائن کی کانسیپٹ واکنگ کار ‘ایلیویٹ’ (Elevate) متعارف کرا دی، جو برفیلے راستوں اور پہاڑوں پر بھی باآسانی جاسکے گی۔ ذرائع […]

کیا واقع ٹک ٹاک پاکستان میں بند ہورہا ہے ؟ اصل کہانی سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویڈیو ویب ٹک ٹاک پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہے جس کے مداحوں پاکستان سمیت دنیا بھرمیں موجود ہے اور حل ہی میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پاکستان میں بھی آفیشل کردی گئی تھی – جس کے بعد کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر […]

دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے امریکی سائنسدان انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔1960 کے عشرے میں روبرٹس نے امریکا کے ایڈوانس سرچ پروگرام ایجنسی کی ذمے داریاں سنبھالیں۔ ان کے اس پروگرام کو دنیا ارپانٹ کے نام سے جانتی […]

آئی فون سے ٹوئیٹ کرنے پر ہواوے نے دو ملازمین کی تنزلی کردی

لاہور(ویب ڈیسک )آئی فون بہت سے لوگوں کو پسند ہے اور مارکیٹ میں تقریبا ہرسال آئی فون اپنی فروخت کے لحاظ سے ہر فون کو پیچھے چھوڑا دیتاہے ۔ مگر ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ کوئی انسان ایک کمپنی میں کام کرتے ہوں اور وہاں کی بنائی چیز استعمال نہ کرتا ہوا ۔ ایسا […]

چین کے خلائی جہاز نے تاریخ رقم کردی

لاہور(ویب ڈیسک ) چین کے خلائی جہاز نے چاند کے عقبی حصے میں کامیاب لینڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی – ذرائع کے مطابق : بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چینی خلائی ایجنسی کا روبوٹ جہاز ’چینگ 4 مشن‘ چاند کے ’تاریک حصے‘ میں اترنے والا پہلا جہاز بن گیا ہے۔ چاند کی اس سطح کو […]

ایسے فونز جن پراب واٹس ایپ کام نہیں کرے گا

لاہور(ویب ڈیسک ) میسجنگ کے حوالے سے دنیا کی مقبول ترین ایپ ’واٹس ایپ‘ نے ایسے فونز کی لسٹ جاری کردی ہے جن پر اب سے ’واٹس ایپ‘ کام نہیں کرےگا ۔ ذرائع کے مطابق :ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈیجینیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق سال 2019 سے واٹس ایپ اب اُن تمام اسمارٹ فون پر نہیں […]

2019 میں سورج اور چاند گرہن کتنی بار لگے گا ؟

لاہور(ویب ڈیسک )لوگ کو چند سال قبل سورج اور چاند گرہن کا وقت پتہ نہیں چلتا تھا ۔جس کی وجہ سے ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا کیونکہ پاکستان میں کچھ لوگ اس چیز کو ٹھیک نہیں سمجھتا اور اس دن یا رات کے حوالے سے مختلف قسم کی بات کرتے ہیں […]

امریکی خلائی ادارہ ناسا نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی خلائی ادارہ ’’ناسا‘‘منگل کوایک نئی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے ، اس وقت نئی تاریخ رقم ہو جائے گی جب امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز نئے افق پلوٹو کے مدار سے باہر ایک سیارچے ’’الٹیما ٹولی‘‘کے قریب سے گزرے گا۔یہ سیارہ زمین سے ساڑھے چھ ارب کلومیٹر کے فاصلے پر […]

خطرے سے دوچار نایاب بطخ بحالی کی جانب گامزن

لاہور(ویب ڈیسک)دنیا کی نایاب ترین بطخوں کو پھلنے پھولنے کے لیے ایک نیا مسکن مِل گیا ہے اور ان کی نسل پروان چڑھ رہی ہے۔مڈغاسکر پوچرڈ بطخوں کے متعلق 15 سال قبل پیش گوئی کی گئی تھی کہ یہ پرندہ جلد ہی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔ اب ماہرین کی بین الاقوامی ٹیم نے […]