ٹیکنالوجی

1.5 وولٹ بجلی سے سخت جان جراثیم کا خاتمہ ممکن ہوگیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) بیکٹیریا کو ہلاک کرنے کے نت نئے طریقوں کی تلاش میں لگے ہوئے ماہرین نے نئی تکنیک دریافت کر لی ہے جس کے استعمال سے بیکٹیریا تلف کر دیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر صرف 1.5 وولٹ بجلی صرف آدھے گھنٹے تک جراثیم والے محلول میں سے گزاری جائے تو وہ […]

آکاس بیل کا پودا اپنے میزبان کی ’جاسوسی‘ بھی کرتا ہے، ماہرین

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بدنامِ زمانہ طفیلی پودا ”آکاس بیل“ (ڈوڈر پلانٹ) اتنا مکار ہے کہ وہ صرف اپنے میزبان کے غذائی اجزاءاور پانی ہی استعمال نہیں کرتا بلکہ اس کی ”جاسوسی“ بھی کرتا رہتا ہے تاکہ جیسے ہی میزبان پودے میں پھول لگنے کا وقت آئے تو یہ بھی […]

اب ٹشو پیپر کو بھی کی بورڈ یا کی پیڈ بنانا بہت آسان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اب سادہ کاغذ کے ساتھ ساتھ گتے اور یہاں تک کی ٹشو پیپر کو بھی کی بورڈ یا کی بدلہ جاسکتا ہے ۔پوردوایونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسی ایجاد کی دلچسپ بات کی ہے کہ اسے کی پیڈ بنانے اور چلانے کے لیے کسی اضافی بیٹری کی ضرورت نہیں ہوتی اور یہ خود […]

ایپل کا رواں سال ساڑھے 7 کروڑ فائیو جی آئی فون بنانے کا فیصلہ

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں سال 7 کروڑ 50 لاکھ فائیو جی آئی فون بنانے سمیت گھڑیوں، ہیڈ فون اور اٰئی پیڈ کے نئے ماڈل متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایپل نے ساڑھے 7 کروڑ اٰئی فون ، گھڑیوں کے نئے ماڈل، ا?ئی پیڈ ایئر اور ہوم پوڈ […]

اسکرین میں کیمرے والا اسمارٹ فون فروخت کےلئے پیش

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چائنیز ٹیکنالوجی کمپنی زیڈ ٹی ای نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا اسمارٹ فون ”زیڈ ٹی ای ایگزون 20 فائیو جی“ اسی مہینے میں فروخت کےلیے پیش کردیا جائے گا۔ فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس ہونے کے علاوہ، یہ دنیا کا وہ پہلا اسمارٹ فون بھی ہوگا جس کی اسکرین کے اندر […]

دس منزلہ کھیت سے گندم کی پیداوار 600 گنا تک بڑھائی جاسکتی ہے، ماہرین

نیو جرسی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی زرعی ماہرین نے حساب لگایا ہے کہ اگر ایک دس منزلہ کھیت میں گندم کاشت کی جائے تو گندم کی پیداوار روایتی زراعت کے مقابلے میں 200 سے 600 گنا تک بڑھائی جاسکتی ہے۔واضح رہے کہ زراعت میں اس نئے شعبے کو ”عمودی کاشت کاری“ (ورٹیکل فارمنگ) کہا جاتا ہے جس […]

گوگل نے کوانٹم کمپیوٹر کے ذریعے دنیا کی پہلی سیمولیشن تیارکرلی

کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی کوانٹم کمپیوٹر پر سیمولیشن ( نقل) تیارکی گئی ہے اور اس پیشرفت سے بالکل مختلف طرح کے کوانٹم کمپیوٹر کی اہمیت سامنے آئی ہے۔یہ تجربہ گوگل کے ماہرین نے انجام دیا ہے جس میں ایک سادہ کیمیائی تعامل (ری ایکشن) کے رونما ہونے کی نقل بنائی گئی ہے […]

جاپانی کمپنی کا فضا میں اڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ

ٹوکیو: جاپان میں سڑک پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ چھوٹی پرواز کرنے والی کار تیار کر لی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی کمپنی” اسکائے ڈرائیو“ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چھوٹی پرواز کے لیے اڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ کمپنی نے کار اڑانے کی ویڈیو بھی وائرل […]

چار پیروں پر چلنے والے دس لاکھ خردبینی روبوٹ کی فوج

پینسلوانیا(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ خردبینی دنیا میں تحقیق کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ڈھیروں کے حساب سے خردبینی روبوٹ تیار کئے گئے ہیں جن کا عملی مظاہرہ نیچے کی ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اگرچہ اس سے قبل چلنے والے خردبینی روبوٹ بنائے گئے ہیں لیکن وہ اپنے بل بوتے پر آگے […]

انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ: 178 ٹیرابٹس فی سیکنڈ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے آپٹیکل فائبر کے 178 ٹیرا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرکے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آسانی کےلیے یوں سمجھ لیجیے کہ اس رفتار پر 15 گیگابائٹس والی 1500 ویڈیوز صرف ایک سیکنڈ میں ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔ آپٹیکل فائبر […]