چین کا اسٹیلتھ طیارے دیکھنے کیلئے ’کوانٹم ریڈار‘ بنانے کا دعویٰ4>
لاہور(ویب ڈیسک ) امریکا اور دیگر اقوام گزشتہ نصف صدی سے اسٹیلتھ طیارے استعمال کررہی ہیں اور ان کی افادیت بھی سامنے آچکی ہے کیونکہ یہ جدید ترین ریڈار میں بھی نمودار نہیں ہوتے۔اسٹیلتھ بمبار طیاروں کا بیرونی ڈھانچہ کچھ اس طرح سے بنایا جاتا ہے کہ وہ یا تو ریڈار کی امواج کو جذب […]