ٹیکنالوجی

سیلفی کے بعد ” ٹک ٹاک ” بھی قاتل موبائل ایپ بن گئی، فیصل آبادمیں افسوسناک واقعہ

لاہور(ویب ڈیسک): نوجوان نسل میں سیلفی کے بعد ٹک ٹاک نامی موبائل بڑی تیزی سے مشہورہورہی ہے جسے نہ صرف نوجوان لڑکے لڑکیاں بلکہ بڑی عمرکے افراد بھی کثیرتعدادمیں استعمال کررہے ہیں. سیلفی تو اب تک ہزاروں لوگوں کی جان لے چکی ہے لیکن اب ٹک ٹاک موبائل ایپ کی وجہ سے نوجوان لڑکے کی […]

تنہائی دور کرنے والا روبورٹ تیار

لاہور(ویب ڈیسک)اگر آپ تنہائی کا شکار ہیں یا پھر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا کوئی ساتھی نہیں رہا تو ایسی صورت میں کسی بھی انسان سے دوستی یا پالتو جانور پالنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ جدید ٹیکنالوجی سے مزین ‘ساتھی روبوٹ’ متعارف کروا دیا گیا ہے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جاپانی […]

ماہرین کا شہد کی مکھیوں کو ڈرون بنانے کا تجربہ

واشگٹن: شہد کی مکھیاں بہت طویل فاصلہ طے کرتی ہیں۔ ان کی پیٹھ پر ہلکے برقی آلات لگا کر ایک وسیع علاقے کے متعلق معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ ذرائع کےمطابق : یونیورسٹی آف واشنگٹن میں پال ایلن اسکول آف کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینئرنگ کے شیام گولکاٹا اور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے کہ […]

فیس بک استعمال کرنا انتہائی غیر محفوط ہوگیا، لاکھوں صارفین کاحساس ڈیٹاچوری

لاہور(ویب ڈیسک): دنیا کی مشہورترین سوشل ویب سائٹ فیس بک صارفین کے استعمال کے لیے دن بدن انتہائی غیرمحفوظ ہوتی جارہی ہے. تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فیس بک سے ایک بارپھر لاکھوں صارفین کا حساس ڈیٹاچوری ہوگیا ہے. فیس بک کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ایک بار پھر لاکھوں صارفین کی پرائیویسی […]

مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو ناکام بنا سکتی ہے:ماہرین

نیویارک: کمپیوٹر سیکیورٹی ماہرین نے کہا ہے کہ نیورل نیٹ ورک پر مبنی مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس یا اے آئی) سسٹم فنگرپرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو بھی ناکام بناسکتی ہے جو اب تک دنیا میں سب سے قابلِ اعتبار سیکیورٹی نظام تصور کئے جاتے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق :نیویارک یونیورسٹی میں وقع ٹینڈن اسکول […]

روسی کمپنی کے دعوے نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ھلچل مچا دی

لاہور(ویب ڈیسک) روسی کمپنی نے سب سے زیادہ وزن اٹھانے والے ڈرون کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا بنایا ہوا ڈرون پیٹرول انجن اور برقی موٹروں سے پرواز کرتا ہے اور مسلسل 8 گھنٹے تک 220 کلوگرام وزن اٹھاسکتا ہے۔ اب یہ کمپنی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کررہی […]

رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیاہوا؟تفصیلات جاری

لاہور(ویب ڈیسک )گوگل نے دنیا کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات اور ایونٹس کی تفصیلا ت جاری کردی ہیں . تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے رواں برس کے دوران کی جانے والی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات اور ایونٹس کے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔فہرست […]

انسٹاگرام نے نیا فیچرایپ میں شامل کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک )مشہورفوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں بھی ’واکی ٹاکی‘ کا نیا فیچر شامل کردیا گیا ہے، جس کے ذریعے سے صارفین اپنے دوستوں سے وائس نوٹ کے ذریعے بات چیت کرسکیں گے۔ ذرائع کےمطابق :انسٹا کا ‘واکی ٹاکی’ فیچر واٹس ایپ، فیس بک، میسنجر ایپ اور دیگر ایپس کی طرح نقل کردہ آواز والے […]

فیس بک کے مقابلے میں لانچ کی گئی سروس گوگل پلس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک )گوگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے مقابلے میں لانچ کی گئی اپنی سوشل میڈیا سروس گوگل پلس کو طے شدہ شیڈول سے چار ماہ قبل ہی آئندہ برس اپریل میں بند کرنے کا اعلان کردیا، کیونکہ ایک بار پھر صارفین کا ڈیٹا متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع […]

سورج اور ہوا سے بننے والی بجلی کو جمع کرنے والا نظام ڈیزائن

لاہور(ویب ڈیسک )امریکی ماہرین نے سورج اور ہوا جیسے قابلِ تجدید (رینیوایبل) ذرائع سے بننے والی بجلی کو مو¿ثر انداز میں جمع کرنے والا ایک نظام ڈیزائن کیا ہے جسے ’ڈبے میں سورج‘ کا نام دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قابلِ تجدید ذرائع توانائی کو جمع کرنے کا مو¿ثر نظام دنیا میں کہیں موجود نہیں […]