ursu afsanay

اماں مجھے شادی نہیں کرنی—-وہ اچانک اس کا منہ کیوں چومنے لگی

فرحین ناز طارق کا خوبصورت افسانہ “اماں مجھے شادی نہیں کرنی- آپ اس رشتے سے انکار کردیں-” شبم لڑکے والوں کے اٹھ کر جانے کے بعد بولی- “ارے کیوں منع کردوں- اچھے رشتے ملتے کہاں ہیں- اور جو ملتے ہیں- اس سے تو انکار کر دے-” اماں نظر چراتے قدرے مضبوط آواز میں اپنا بھرم […]

دین محمد اور بے جی

تحریر :امِ مریم سحر آ بے جی آ۔۔۔۔ دین محمد نے لڑکھڑاتی ہوئی بے جی کو چھڑی پکڑے اپنی دکان کی طرف آتے ہوئے دیکھا تو آگے بڑھ کر انہیں تھام لیا۔۔۔۔ اور اپنے پاس والے بینچ پر بٹھا دیا۔۔۔ کیوں اس عمر میں اپنی بوڑھی ہڈیاں چٹخاتی ہوئی اوبھڑ گھابڑ رستوں پہ سیر کر  […]

پورا نہیں ادھورا یقین،حسینائیں اسٹیج پر آ ٹو گراف اور سیلفی کیلئے پہنچیں تو کیا ہوا؟

پورا نہیں ادھورا یقین،حسینائیں اسٹیج پر آ ٹو افسانہ نگار:شمائلہ ملک بیک سٹیج سے علیزہ ساحر ساحر غزل چل رہی ہوتی ہے نہ چھیڑ قصہِ اُلفت جاناں اچانک ساحر کی نظر علیزہ پر پڑتی ہے فورً بھاگ کر کیا بات ہے علیزہ۔ تم اس کے کیسے دوست ہو؟ کیوں؟ کیونکہ صبح کے چار بجنے والے […]

موت کی آواز!

محمد علی رانا میں ڈرتا ہوں اُس لمحے سے کہ جب موت میرے سامنے ہوگی۔نہ جانے اُس گھڑی وہ کہاں اور کِس حال میں مجھے پائے گی؟پتہ نہیں میں باوضو بھی ہوں گا یا نہیں؟علم نہیں اُس گھڑی میرے کپڑے پاک ہوں گے یا ناپاک؟خدا جانے میری پاکیزگی کا کیا عالم ہوگا؟ کہیں بے موت […]

ادھوری ملاقات

تحریر:علینہ ارشد وہ میرے سامنے بیٹھی مجھ سے محبت کے موضوع پر بحث کر رہی تھی اسکا ماننا تھا کہ وہ میرا ساتھ دے سکتی ہے میرے ساتھ چل سکتی ہے مگر مجھ سے محبت نہیں کر سکتی. ایسا پہلی بار نہیں بہت بار ہوا تھا کہ وہ اس بات کا اعتراف کر چکی تھی […]

وقت کی حقیقت

تحریر۔محمد قاسم اے پی ایس سے ساہیوال تک۔ سنا تھا وقت کبھی نہیں تھمتا گھڑی کی ٹک ٹک کبھی نہیں رکتی۔مہینے اور سال چاند سورج کی رفتار سے دوڑ رہے ہیں دنیا کی نظروں میں یہی حقیقت ہے۔ لیکن میں نے دیکھا ہے وقت تو رُکا ہوا ہے وہ تو اک پل بھی آگے نہیں […]

چوہدری کی آنکھیں سویٹو کے خواب

نرجس بتول علوی چوہدری علی اور سویٹو کا رابطہ ختم ہوتا ہے .سویٹو کو چوہدری علی کی پروا تک نہ ہوء.جب چوہدری علی نے سویٹو سے رابطہ ختم کیا تو سویٹو نے کبھی بھی چوہدری علی کے بارے میں نہ سوچا بس اتنا سوچا اور کہا کے آجاتے ہیں. راہ چلتی لڑکی سے محبت کرنے […]

ایک تصویر سو افسانے

(اسماوحید) موت کی پہلی علامت صاحب یہی احساس کا مر جانا ہے۔ مسلسل بجتے فون سے تنگ آکر جیسے ہی فون اٹھایا ردا کی روتی ہوئی آواز کانوں میں پڑی۔ ” اماں پلیز جلدی گھر آجائیں علی کی طبیعت بہت بگڑ رہی ہے۔” ” بیٹا آپ اسکو دوا دو میں تھوڑی دیر میں آنے کی […]

افسانہ ”تشہیر“

بخشو کے ہاتھ میں چند بسکٹوں کے ڈبوں میں گھٹیا قسم کے سستے سے بسکٹ بھی ایم پی اے صاحب کی سخاوت پر شرمندہ ہوتے ہوئے بخشو کے ہاتھوں سے پھسلتے ہوئے زمین بوس ہو چکے تھے تحریر : نبیلہ خان یتیم خانے کے در و دیوار کو خوب رگڑ رگڑ کر صاف کیا جا […]