گوشہ خواتین

طالبان تعلیم یافتہ اور بااختیار خواتین سے ڈرتے ہیں، ملالہ

طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کے سکول کھولنے کا وعدہ کیا لیکن پورا نہ کیا، مقررہ دن پر سکول کھولے لیکن پھر بند کر دئیے۔جس پر دنیا بھر سے مزمتی بیانات جاری کیے جا رہے ہیں، دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان تعلیم یافتہ […]

فرانس‘ کورٹ روم میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ برقرار

فیصلے سے حیران اور مایوس ہیں‘درخواست گزار شام سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ سارہ ایسمیتا کا ردعمل پیرس:فرانس کی اعلیٰ عدالت نے کورٹ روم میں حجاب پر پابندی کے کیس میں فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ حجاب پابندی کو شام سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ سارہ ایسمیتا نے […]

کرناٹک‘ حجاب پہن کر کالج آنے والی طالبات کیخلاف تھانوں میں مقدمات کا اندراج

تماکورو ایمپریس کالج کے پرنسپل نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر 20 طالبات کےخلاف تھانے میں شکایت درج کرادی بنگلورو: بھارتی ریاست کرناتک میں مسلمان طالبات بدستوار حجاب پہن کر تعلیمی اداروں میں آرہی ہیں جس پر انکے خلاف تھانوں میں ایف آئی آر درج کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ بھارتی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن4ستمبرکومنایا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن4ستمبرکومنایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد اسلامی تعلیمات میںپردے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے حجاب کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔ حجاب کے عالمی دن کی بنیادفرانس کی کی جانب […]

سعودی عرب ، سترہ برس کی لڑکیاں بھی عارضی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتی ہیں

ریاض(ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں سترہ برس کی لڑکیاں بھی عارضی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتی ہیں، لائسنس کے حصول کے لیے محکمہ ٹریفک نے اصول وضع کیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق محکمہ ٹریفک کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ سترہ برس کی لڑکیاں عارضی ڈرائیونگ لائسنس جاری کراسکتی ہیں، لائسنس کے اجرا کرانے […]

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کے لیے کاوشوں پر مبنی ویڈیو ڈاکومینٹری پاکستان میں جرمن سفارت خانہ کی مہم GREENit کے لیے پاکستان سے منتخب7 وڈیوز میں شامل کرلی گئی جس میں سے کامیاب وڈیو کے لیے ووٹنگ کا عمل 15مئی تک جاری رہے گا۔ ماحول کے تحفظ کے لیے لیاری کی لڑکیوں […]

طالبان کی واپسی سے افغان خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن : امریکی تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا کے بعد اگر طالبان دوبارہ اقتدار میں آتے ہیں تو وہ خواتین کے ساتھ سخت سلوک اپنانے کی اپنی پالیسی پر دوبارہ عملدرآمد شروع کر سکتے ہیں۔ امریکی خفیہ ادارے یو ایس نیشنل انٹیلیجنس کونسل نے افغان خواتین […]

گوگل کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

واشنگٹن(ماینٹرنگ ڈیسک )گوگل نے بھی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے،خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر میں سمینارز اور پروگرامز کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں خواتین کی اہمیت اور صنفی مساوات کو اجاگر کیا جا رہا ہے،   آج کے دن کی مناسبت […]

میاں بیوی کے نا خوش گوار حالات

ابتدائی حل طلاق نہیں، اختلاف کے اسباب ڈھونڈنا اور اُسکے روکنا ہے زین الاسلام قاسمی ماقبل میں یہ بات وضاحت کے ساتھ آچکی ہے کہ نکاح ایک دائمی رشتہ کا نام ہے، اسلام کا اصل منشا اس رشتہ کو باقی اور قائم رکھنا ہے؛ اسی لیے بلاضرورت اس رشتہ کو توڑنے کی سخت مذمت بیان […]

تماشہ بھی نہیں ہوتا۔ کھیل بھی نہیں ہوتا،شادی کا بندھن

عمارہ کنول شادی کا بندھن تماشہ نہیں ہوتا۔ کھیل بھی نہیں ہوتا,جوا بھی نہیں اور قسمت کی بازی بھی نہیں نصیب کا دھوکا بھی نہیں۔ یہ آپ کی نیت اور اعمال کا مظہر ہے۔ آج کل پسند کی شادی کا رواج ہے اور اسی لیے طلاق کا ریشو بڑھ گیا ہے،پہلے دور میں طلاق نہیں […]