گوگل کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین4>
واشنگٹن(ماینٹرنگ ڈیسک )گوگل نے بھی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے،خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر میں سمینارز اور پروگرامز کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں خواتین کی اہمیت اور صنفی مساوات کو اجاگر کیا جا رہا ہے، آج کے دن کی مناسبت […]