گوشہ خواتین

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں کام کرنے والی خواتین کیلئے اچھا قدم

لاہور(ویب ڈیسک )صوبائی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ اشفہ ریاض فتیانہ نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں ڈی جی پنجاب فرانزک ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر، سیکرٹری وویمن ڈویلپمنٹ کے ہمراہ ڈے کئیر سینٹر کا افتتاح کردیا۔تفصیلات کے مطابق وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں ڈے کئیر سینٹر کا افتتاح صوبائی وزیر […]

پاکستانی تاریخ کی پہلی تھری خاتون سینیٹر

کرشنا کماری عمر کوٹ کی سری دیوی کاقید سے پارلیمان تک کا سفر ڈیک ننگرپارکر کے ہاری خاندان میں گھر پیدا ہونے والی کرشنا کی شادی سولہ سال کی عمر میں لال چند سے ہو گئی تھی بچپن ایک وڈیرے کی نجی جیل میںگزرا، 2018ءکی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین میں بھی جگہ بنا […]

عالمی یوم حجاب، حجاب مسلمان عورت کا حق بھی اور افتخاربھی

تحریر و ترتیب:عنبرشاہد ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی حجاب مسلمان عورت کے لیے ایک ایسا فریضہ ہے جو وہ احکام الٰہی کے تحت ادا کرتی ہے۔ مگر آج اسے مسئلہ بناکر اچھالا جارہاہے۔ قرآن کریم جو ہر مسلمان کے لیے قانون کا درجہ رکھتاہے۔اس میں سب سے پہلے سورة الاحزاب میں آیت حجاب نازل ہوئی۔”اے لوگوجو […]

”والدین کی کم علمی بچوں کو عمر بھر کیلئے اپاہج بنا سکتی ہے“‌ :ڈاکٹر عائشہ سعید

لاہور (عنبر شاہد ) پیڈیاٹرک آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر عائشہ سعید (گولڈ میڈلسٹ) سے ہماری ایک خصوصی نشست ہوئی ،انہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پنجاب بھر سے بچوں کی واحد خاتون آرتھو پیڈک سرجن ہیں اور اس شعبے میں بھرپور مہارتس رکھتی ہیں اس وقت وہ چلڈرن ہسپتال لاہور میں آرتھو پیڈک وارڈ […]

خون کی کمی دور کرنے والی دس غذائیں

لاہور (عنبر شاہد) اکثر خواتین کو ماہواری اور زچگی کے بعد خون کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ اکثر جسمانی تھکاوٹ اور مختلف جگہ پر درد میں مبتلا رہتی ہیں۔اس کمی سے بچنے کے لیے آئرن سے بھرپور غذاﺅں کا استعمال بہت ضروری ہے ۔آئیے ہم آپ کو بتاتے […]

اپنے بچوں کو خود اعتمادی دیں، بچوں کو جنسی ہراسگی سے بچائیں

لاہور (عنبر شاہد) بچوں اور بچیوں کی جنسی ہراسگی کوئی نئی بات نہیں ہے اس موضوع پر کئی ڈرامے بن چکے ہیں اور کئی مضامین شائع ہو چکے ہیں ۔یہ معاملہ چھوٹی بچیوں تک محدود نہیں ہے بلکہ بچیاں بڑے ہو نے کے بعد بھی اس عمل سے گزرتی رہتی ہیں۔ ہمارا معاشرہ خواندگی کی […]