گوشہ خواتین

شادیوں میں برکت کیسے آئے گی….؟

ہم دنیا جہان کے سارے گناہ شادی کے موقع پر کرتے ہیں اور نکاح کے بعد دعا مانگتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس شادی میں برکت ڈال دے جب اپنی شادی پر دلہا میاں خود فحش عورتوں کے ساتھ رقص کرنا اولین فریضہ سمجھتا ہو تو ایسی شادی میں برکت کیسے آ سکتی ہے؟ تحریر: […]

کیرئیر کی متلاشی،آج کی عورت

پروفیسر تنویر احمد آج کی عورت کے لیئے اپنا گھر بار ذیادہ ضروری ہے یا اپنا کیرئیر؟؟؟۔ یہ ایک ایسا سوال تھا جس نے مجھے چکر ا کر رکھ دیا۔ دور جدید کی عورت اپنے آپ کے مرد ہی سمجھتی ہے۔ وہ بھی چاہتی ہے کہ جس طرح مرد اپنا کیرئیر بنا سکتا ہے وہ […]

شادی بیاہ کی فضول رسومات

محمد صدیق پرہار شادی بیاہ کے بارے میں اسلامی تعلیمات اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہم مسلمان ہیں ۔ ہمیں اپنے تمام ترمعاملات میں اغیارکی نقالی کرنے کی بجائے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ ءحسنہ سے راہنمائی لینی چاہیے۔ہماری بھلائی اغیارکی نقالی کرنے میںنہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ […]

پردہ کی ضرورت و اہمیت

تحریر: ملیحہ آفتاب(بھمبر آزاد کشمیر) پردے کی بات کی جائے تو سوچ آکر عورت پہ رک جاتی ہے لباس عورت کا نگاہیں عورت کی انداز عورت کے۔ بات ٹھیک بھی ہے عورت کا مطلب ہی ڈھکی چھپی چیز ہے۔ اللہ نے پردے کا حکم دیا ہے تو بہتر ہے وہ پردے کا اہتمام کرے لیکن […]

گھریلو ناچاقیاں

تحریر:افضال احمد زندگی مصائب اور پریشانیوں سے جڑی ہوئی کہانی ہے کبھی یہی زندگی خوشیوں کا پیغام لاتی ہے اور کبھی پریشانیوں کا پیغام لے کر جلوہ گر ہوتی ہے۔ اب زندگی تو زندگی ہے خدا جانے کس کے کتنے سانس لکھے ہیں کتنے لقمے لکھے ہیں اور کس موڑ پر موت آکر ہمیں جھپٹ […]

غربت‘ گھریلو ناچاقیاں اور پھر خودکشی

تحریر: افضال احمد ایک اخباری خبر کے مطابق غربت سے تنگ اور گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ 2 لڑکیوں سمیت 3 افراد نے خودکشی کر لی جبکہ خودکشی کی کوشش کرنیوالی 4 خواتین سمیت 5 افراد تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کر دیئے گئے۔ ملتان بہاو چوک معصوم شاہ روڈ کے رہائشی منظور احمد کی جواں […]

گھریلو ناچاقیوں میں زبان کا کردار

تحریر: افضال احمد حکیم لقمان سے ان کے آقا نے کہا ایک بکری ذبح کرکے اس کے بہترین حصے کا گوشت لے آﺅ‘ وہ ذبح کرکے ”دل“ اور ”زبان“ لے آئے۔ پھر کہا ایک اور بکری ذبح کرکے اس کا بدترین گوشت لے آﺅ وہ دوبارہ ”دل“ اور ”زبان“ لے کر آگئے۔ مطلب یہ تھا […]

عورت کا خواب اور گھر میں دوسری عورت کی آہٹ

تحریر: ثناءخان ہانیہ 2 سال کی تھی جب اُسکی ماں کا انتقال ہو گیا، باپ نے دوسری شادی کر لی کیونکہ اس وقت ہانیہ کو ماں اور گھر کو ایک عورت کی ضرورت تھی۔ کیونکہ شاید کوئی کام والی ہانیہ کی دیکھ بھال اس طرح سے نہ کر پاتی،جیسے کہ ماں کر سکتی تھی۔ یوں […]

وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا کہ میری دہری شہریت کے باعث ریاست پر تنقید کی جارہی ہے جس سے ڈیجیٹلپاکستان کا مقصد […]

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے، قائد اعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان جب کہ 60 کی دہائی میں سیاسی نقشے پر حیرت انگیز اثرات چھوڑے۔ محترمہ فاطمہ جناح قائد اعظم محمد علی جناح کے بہن بھائیوں میں ان کے سب سے زیادہ قریب تھیں، وہ […]