گوشہ خواتین

پاکستان کی ہونہار بیٹی نے برطانیہ کا ‘دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ’ اپنے نام کرلیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ہونہار بیٹی نے برطانیہ کا”دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ“ اپنے نام کرلیا‘ لاہور کی رائنہ خان خط غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے طبقے کے بچوں اور خواتین کو تعلیم دے کر ایوارڈ کی حق دار قرار پائیں۔ 18 سالہ اے لیول کی طالبہ رائنہ خان معروف گلوکار عدیل برکی […]

پاک فوج میں پہلی خاتون افسر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کی افسر میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگار جوہر پاکستان آرمی کی پہلی خاتون افسر ہیں جنھیں لیفٹیننٹ جنرل کے […]

دنیا بھرمیں 200 افراد کولکھ پتی بنانے والی خاتون

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں ایسے بھی لوگ ہیں جو دوسروں کو ترقی دے کر خوش ہوتے ہیں۔ ایسے افراد میں ہولی ٹکر بھی شامل ہیں جو برطانوی تاجر، اینٹرپرونیئر، اور چھوٹے کاروبار شروع کرنے کی ماہر ہیں۔ ہولی ٹکر اب تک 200 افراد کو کاروباری گر سکھاتے ہوئے انہیں ڈالروں میں لکھ پتی بناچکی ہیں۔ […]

سنتھیا نے بھی رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کردی

اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک ) امریکی خاتون سنتھیا رچی نے پی پی رہنما رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کردی۔ سنتھیا رچی نے اپنی درخواست میں کہا ہےکہ معاملہ حل ہونے تک رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائے اور وہ کہیں نہیں جا رہیں۔اس قبل رحمان ملک […]

ایف آئی اے کی امریکی صحافی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مخالفت

اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے امریکی خاتون صحافی سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ پیپلز پارٹی پارٹی اسلام […]

برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پرفائز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پرفائز ہوگئیں۔ لیڈز سے تعلق رکھنے والی 40 برس کی رافعہ ارشد برطانیہ کی تاریخ کی پہلی باجحاب خاتون جج ہیں جنہیں مڈلینڈ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج مقرر کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں رافعہ ارشد نے بتایا کہ گیارہ سال کی عمر […]

چیچنیا کی آمنہ کے غیر فطری حسن نے پوری دنیا کو حیران کردیا

روس: روس میں ان دنوں ایک گیارہ سالہ لڑکی آمنہ کا بہت چرچا ہے جس کے قدرتی حسن نے دنیا کو ششدر کررکھا ہے۔ آمنہ آپینڈیوا کے ایک آنکھ نیلی اور دوسری ڈارک براون ہے۔ جبکہ وہ مکمل طور پر البینو یا سورج مکھی کی کیفیت کی شکار ہے۔ اس لڑکی کی تصاویرچیچنیا کی ایک […]

وائٹ ہاوس سچ سے خوفزہ ہے، اسپیکر نینسی پیلوسی

واشنگٹن: امریکی حکومت کی ایک داخلی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ جون تک امریکا میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2 لاکھ روزانہ تک تجاوز کرسکتی ہے جبکہ ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نیسنی پلوسی نے وائٹ ہاو س پر ’سچ سے خوفزدہ‘ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے […]

مقبوضہ کشمیر،خاتون صحافی ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے خاتون صحافی مسرت زہرا کو ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری نگر کی رہائشی فوٹو جرنلسٹ 26 سالہ مسرت زہرا پر فیس بک پر نوجوانوں کو ریاست مخالف جرائم کے لیے اکسانے کا مواد […]

”یقیناہم ایک دن ملیں گے“ترک خاتون اول امینہ ایردوان کا پیغام

اسنتبول (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان نے اپنی قوم کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ ”یقینا ہم ایک دن ملیں گے ۔تفصیلات ک مطابق خوشیوں بھرے دن کسی خوشخبری کے طرح واپس لوٹ آئیں گے لیکن ابھی وقت کا تقاضا ہے کہ گھر پر رہیں۔ترکی کے صدر رجب […]