گوشہ خواتین

لاک ڈاون: 1400کلومیٹر کا سفر طے کرکے بیٹے کو اسکوٹی پر لانے والی ماں

ماں اپنے بچوں سے یقیناً بےحد محبت کرتی ہے اور اس کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ پھر کوئی رکاوٹ یا لاک ڈاو¿ن اسے روک نہیں سکتا۔ایسا ہی کچھ بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہوا، جہاں ایک 48 سالہ خاتون رضیہ بیگم نے اپنے بیٹے سے محبت کی نئی مثال قائم کردی۔ بھارتی نشریاتی […]

ریکھا بھردواج پاکستانی مداحوں کے لیے لائیو پرفارم کریں گی

بولی وڈ کی نامور گلوکارہ ریکھا بھردواج بھارت کے ساتھ ساتھ اپنے پاکستانی مداحوں کے لیے بھی آج آن لائن لائیو پرفارم کریں گی۔ سلمان صوفی فاونڈیشن کی جانب سے ’لیٹس ٹاک‘ نامی ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد پرصغیر کے تمام فنکاروں کو ایک ساتھ جوڑنے کے ہیں۔لیٹس ٹاک کے […]

خواتین گھر بیٹھے کیسے کمائیں؟

متحدہ عرب امارات میں خواتین میں گھر بیٹھے کاروبار کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس کاروبار کے لیے انہیں معمولی سا سرمایہ درکار ہوتا ہے۔ اگر تکنیکی مدد اور مارکیٹنگ کی سہولت حاصل ہو جائے تو محدود کاروبار کا دائرہ وسیع بھی کیا جاسکتا ہے۔ […]

نوشین جاوید چیئرپرسن ایف بی آر تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم کی ٹیم میں اختلافات، تلخ جملوں کا تبادلہ، شبر زیدی رخصت پر چلے گئے.ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیٹ کرکے نوشین جاوید امجد کی تعیناتی کی منظوری دی جس کے بعد شبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین کی […]

امریکی وزیرخارجہ نے پاکستانی خواتین کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی نائب سیکریٹری خارجہ ایلس ویلزکا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کا امن کے لیے کردارنہایت متاثرکن ہے۔ امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلزبھی پاکستانی خواتین سے متاثرہوئے بغیرنہ رہ سکیں۔ ایلس ویلزنے پاکستانی خواتین کے امن کردارکوسراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین کا کردارنہایت متاثرکن ہے اور امن کیلئے ان کی خدمات […]

بیوی نے اپنا شوہر ہی بیچ ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک) کینیا کی رہائشی خاتون نے اپنے شوہر کو 17 امریکی ڈالر جتنی معمولی رقم کے عوض بیچ ڈالا۔ جو پاکستانی روپوں میں صرف 2600 روپے بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، کینیا کی رہائشی خاتون ایڈنا مکوانا کو اپنے شوہر پر شک تھا کہ اس کی کوئی گرل فرینڈ ہے۔ وہ مسلسل اس کی […]

رنگ گورا کرنے والی کریم کا مسلسل استعمال خاتون کو مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) ایک واقعے سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ رنگت گوری کرنے والی کریموں سے اعصابی نظام شدید متاثر ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں ایک واقعہ امریکا میں پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے میکسکو سے بنی ہوئی کریم کا مسلسل استعمال کیا تو اس کا مرکزی اعصابی نظام (سینٹرل نروس سسٹم) شدید […]

نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر نے اہلیہ کو قتل کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق : لاہور پولیس کے مطابق علاقے قلعہ گجر سنگھ میں شوہر نے اہلیہ کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کر دیا جو پیشے کے اعتبار سے صحافی تھی۔ لاہور پولیس کے سینئر […]

خواتین /لڑکیوں پر تشدداور حکومت کے اقدامات

خواتین /لڑکیوں پر تشدداور حکومت کے اقدامات محمد مظہررشید چودھری گزشتہ پنجاب حکومت (سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف)کی جانب سے گھریلو تشدد کا شکار خواتین اور لڑکیوں کے لئے ملتان میں وائلنس اگینسٹ ویمن سنٹربنایا گیا جوکہ پنجاب وویمن پروٹیکشن اتھارٹی ایکٹ کے تحت قائم ہوا اس ادارے کا بنیادی مقصد گھریلو تشدد، جنسی […]

کیا عورت ہونا جرم ہے؟

کیا عورت ہونا جرم ہے؟ حافظ ابن یوسف میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے اپنے اردگرد اپنی ماں کو پایا ہے ماں کی محبت کو دیکھ کر میں بخوبی اندازہ کر سکتا ہوں کہ وہ میرے پیدا ہونے سے اب تک مجھ پر کتنی عنایتیں کر چکی ہیں مجھے کبھی عورت ذات پر بہت […]