گوشہ خواتین

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ’بیٹی‘ ایپ تیار کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ـوزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت اسلام آباد میں ایک اجلاس ہوا جس میں موبائل ایپلیکیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ یہ ایپلیکیشن ایک […]

مردوں کو کون سی چیز بے وفائی پر اُکساتی ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) مردوں کی بے وفائی کے متعلق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایک حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مردوں کے جسم کے اندر ہی ایک ایسی چیز موجود ہے جو انہیں بے وفائی پر اکساتی ہے اور وہ چیز ’آکسی ٹوسن‘ نامی ہارمون ہے جسے […]

دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کون ہے؟ تصویر سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) قدیم زمانوں میں یونانی باشندے انسانوں کی خوبصورتی ناپنے کے لیے ’بیوٹی فائی رول‘ کا فارمولا استعمال کرتے تھے۔ اسی فارمولے کو بنیاد بناتے ہوئے سائنسدانوں نے ’گولڈن ریشو‘ کا ایک فارمولا تیار کیا تھا جس کے ذریعے دنیا کی معروف خواتین کی خوبصورتی کا ناپا گیااور آپ یہ سن کر حیران ہوں […]

خواتین اپنے (شوہر یا پارٹنر) سے بے وفائی کیوں کرتی ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک) برطانیہ میں خواتین کی بے وفائی کے متعلق ایک سروے کیا گیا ہے جس میں ایسے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں کہ ہر سننے والا دانتوں میں انگلی دبا لے۔ تفصیلات کے مطابق : سروے میں معلوم ہوا ہے کہ ”برطانیہ میں 40فیصد خواتین اپنے شوہر یا پارٹنر کے ساتھ بے وفائی […]

خبردار ؛ رنگ گورا کرنے والی کریمیوں کے استعمال سے کینسر ہوسکتا ہے

لاہور(ویب ڈیسک) کاسمیٹک مصنوعات کے ماہرین نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریم کے استعمال سے جلد کا کینسر ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌برطانیہ میں مصنوعات کا معیار جانچنے والے ادارے ایل جی اے نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کی جانچ پڑتال کے بعد ہوش رُبا انکشافات پر […]

پاکستان نے پارلیمانی سفارتکاری کے میدان میں اہم کامیابی حاصل کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): پارلیمانی سفارت کے میدان میں پاکستان کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ایم این اے شاندانہ گلزار کو دولت مشترکہ کی خواتین پارلیمنٹیرینز کی تنظیم کی صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ہندوستان کی بھرپور مخالفت کے باوجود کیمن آئلینڈ کی مخالف امیدوار کو چودہ ووٹوں سے شکست ہوئی۔ شاندانہ کو 48 ارکان […]

غیر معیاری کاسمیٹکس کیخلاف جلد آپریشن کیا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے ملک بھر میں فروخت کی جانیوالی غیر معیاری کاسمیٹکس مصنوعات کے خلاف بہت جلد آپریشن کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق : فاسٹ نیشنل یونیورسٹی اسلا آباد میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے زرتاج […]

بھکر؛ 10 ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور (ویب ڈیسک) بھکر میں بااثر ملزمان نے مقامی مزارعے کی بیٹی کو اغواءکے بعد اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنا لی۔ پولیس کے مطابق نواحی گاﺅں 61 ایم ایل میں دسویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، 17 سالہ ثمرہ کھیتوں میں کام کر رہی […]

نیمل خاورنے خواتین کو جلد کی حفاظت کے لیے مفید مشورے دیدیے

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ نیمل خاور نے کہا ہے کہ میری اچھی جلد کا راز کافی، چائے اور سوڈا سے اجتناب ہے۔ نیمل خاور نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے جلد کی حفاظت کیلئے تجاویز دیں۔ وڈیو میں ان کا کہنا ہے کہ اچھی اور تروتازہ جلد کے لئے پانی […]

شادی شدہ شخص کودوسری شادی کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور( ویب ڈیسک) صادق آباد پولیس نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے اور دوسرے نکاح میں خود کو کنوارہ ظاہر کرنے پر شوہر ، نکاح رجسٹرار اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا- تفصیلات کے مطابق : شمائلہ کنول نے پولیس کو بتایاکہ اسکا نکاح حسیب اقبال قریشی سے ہوا جس […]