کیمیکل والی مہندی نے بچیوں کے ہاتھ جلا دیئے4>
لاہور(وہب ڈیسک)کچھ ایسا ہی حال ہوا اوکاڑہ میں رسم حنا کا جب خوبصورت بچیاں خوشی خوشی اپنے ہاتھوں کو رنگ حنا سے سجارہی تھیں کہ اسی حنانے اس کے ہاتھ جلانا شروع کردےئے اور ان کے ہاتھوں پر چھالے بن گئے ان کی آہ وپکار نے گھر والوں کو بھی پریشان کیا جس کے بعد […]