گوشہ خواتین

افغان مہاجر خواتین کے ہنر کو اجاگر کرنے کی ایک کوشش

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان میں مقیم افغان مہاجر خواتین میں بہت با صلاحیت ہیں۔ ہمیں ان کے کشیدہ کاری کے ہنر اور صلاحیتوں کو استعمال کر کے انھیں معاشی لحاظ سے اس قابل بنانا ہے کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکیں۔‘ یہ کہنا تھا غیر سرکاری تنظیم آئی ڈی او کی سکل ڈیزائنر نازیہ […]

مس یونیورس2018 کا اعزاز فلپائنی حسینہ نے جیت لیا

لاہور(ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں ہوا مس یونیورس 2018 کا مقابلہ فلپائن کی حسینہ نے اپنے نام کرلیا ۔ 24 سالہ فلپائنی حسینہ کیٹری اونا گرے نے سب حسیناوں کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ ذرائع کے مطابق :تھائی لینڈ کے دارالحکومت “بینکاک”میں مس یونیورس 2018 کا فائنل منعقد کیا گیا جس میں […]

لالی ووڈ کی مشہور اداکاراﺅں کی اصل عمر کتنی ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک )آپ سے کئی لوگوں سے سن رکھا ہےکہ آج کل کے دور میں مرد سے اس کی تنخواہ اور عورت سے اس کی عمر کبھی نہیں پوچھنی چاہیے مگر ہماری اداکارہ میرا تو اس حوالے سے بہت شہرت رکھتی ہیں جن کی عمر 18سال سے آگے بڑھ کر نہیں دے رہی۔ اداکارہ میرا […]

دنیا میں پاکستان کا روشن حوالہ بننے والی پاکستانی نژاد امریکی سائنسدان

دنیا میں پاکستان کا روشن حوالہ بننے والی پاکستانی نژاد امریکی سائنسدان ڈاکٹر نرگس ماول والا صدی کی سب سے اہم دریافت ”ثقلی امواج کی شناخت“ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھیں ڈیک 1968ءکوکراچی میںجنم لینے والی نرگس ماول والا2002ء میں ایم آئی ٹی کے شعبہ فزکس سے منسلک ہوئی تھیں فروری 2016ءکو امریکی سائنس […]

وزن کم کرنے کے آسان ٹوٹکے

عنبر شاہد 1۔صبح اٹھ کر سب سے پہلے نہار منہ دو گلاس پانی پئیں 2۔ناشتے میں براون بریڈ ،ابلا انڈہ ،ہلکے آئل میں بنا آملیٹ ،جُوکا دلیہ لیں۔ 3۔تازہ پھلوں کا استعمال کریں اور ڈبہ پیک جوس اور بوتلوں کو خیرباد کہیں۔ 4۔انجیر اور کھجور کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں یہ مکمل توانائی کے […]

مشہور جرمن پولیس افسر کیلئےفیصلے کا وقت آگیا

لاہور(ویب ڈیسک )سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والی جرمنی کی معروف خاتون پولیس افسر کے لیے ماڈلنگ اور پولیس کے انتخاب کے لیے فیصلے کا وقت آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والی جرمنی کی پولیس افسر کولزئیر کو اس کے ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے حتمی نوٹس جاری […]

سوات کی گل مکئی، جبر کے خلاف مزاحمت کی علامت

سوات کی گل مکئی، جبر کے خلاف مزاحمت کی علامت ملالہ یوسف زئی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستان کی بیٹی کی خدمات کا اعتراف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہیوش بتول 9 اکتوبر 2012ءکو نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ سے اپنی دو ساتھیوں سمیت زخمی ہونے والی ملالہ یوسف زئی تعلیم کے حصول کی علمبرداراور پاکستان میں […]

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں کام کرنے والی خواتین کیلئے اچھا قدم

لاہور(ویب ڈیسک )صوبائی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ اشفہ ریاض فتیانہ نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں ڈی جی پنجاب فرانزک ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر، سیکرٹری وویمن ڈویلپمنٹ کے ہمراہ ڈے کئیر سینٹر کا افتتاح کردیا۔تفصیلات کے مطابق وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں ڈے کئیر سینٹر کا افتتاح صوبائی وزیر […]

پاکستانی تاریخ کی پہلی تھری خاتون سینیٹر

کرشنا کماری عمر کوٹ کی سری دیوی کاقید سے پارلیمان تک کا سفر ڈیک ننگرپارکر کے ہاری خاندان میں گھر پیدا ہونے والی کرشنا کی شادی سولہ سال کی عمر میں لال چند سے ہو گئی تھی بچپن ایک وڈیرے کی نجی جیل میںگزرا، 2018ءکی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین میں بھی جگہ بنا […]

عالمی یوم حجاب، حجاب مسلمان عورت کا حق بھی اور افتخاربھی

تحریر و ترتیب:عنبرشاہد ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی حجاب مسلمان عورت کے لیے ایک ایسا فریضہ ہے جو وہ احکام الٰہی کے تحت ادا کرتی ہے۔ مگر آج اسے مسئلہ بناکر اچھالا جارہاہے۔ قرآن کریم جو ہر مسلمان کے لیے قانون کا درجہ رکھتاہے۔اس میں سب سے پہلے سورة الاحزاب میں آیت حجاب نازل ہوئی۔”اے لوگوجو […]