دنیا کی خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں جاری انسانیت سوز کرفیوکو 50 روز بیت گئے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کا آج پچاسواں روز ہے۔ جگہ جگہ بھارتی فوجی تعینات ہیں، ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کا آج پچاسواں روز، مریض تڑپ رہے ہیں، بچے بلک رہے ہیں، ہسپتالوں میں دوائی موجود […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں

لاہور(ویب ڈیسک) امریکا نے ایران کے مرکزی بینک اور دو مالیاتی اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں جنہیں واشنگٹن کی جانب سے تہران پر اب تک کی سب سے بڑی معاشی پابندیاں قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : ایران پر معاشی پابندیاں سعودی آئل تنصیبات پر حملوں کے بعد سزا کے طور […]

سعودی تیل تنصیبات آرامکو پر حملے کی تازہ ترین تصاویر

جدہ(ویب ڈیسک) سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی تازہ ترین تصاویر جو کہ سعودی حاکم کی جانب سے میڈیا کو دکھانے کیلئے شائع کی گئی ہیں‌. برطانوی میڈیا پر جاری ہونیوالی ان تصاویر میں میزائلوں سے تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں‌.

مقبوضہ کشمیرمیں جاری محاصرہ 48 ویں روزمیں داخل ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیوں کا آج 48 واں روز ہے، بھارتی فوج نے کپواڑا میں گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی، 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کشمیری اپنے ہی گھروں میں قیدی بن کر رہ گئے، بھارتی فوج نے کپواڑا میں گھر پر دھاوا بول دیا اور سامان کی توڑ پھوڑ […]

نریندر مودی کے ہیوسٹن میں جلسے کو بہت بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): نریندر مودی کے ہیوسٹن جلسے کو ایک اور دھچکا، حلقہ سے منتخب امریکی ممبر اسٹیٹ نے جلسے میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید نے ٹیکساس کی اسٹیٹ ممبر شون تھیری سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے شون تھیری کو کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔ […]

مسئلہ کشمیر؛ بھارتی وزیر اعظم مودی بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہوسٹن کی ضلعی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت کو مقبوضہ کشمیر میں بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں […]

مقبوضہ کشمیرمیں جاری بدترین لاک ڈاؤن کو 47 روز بیت گئے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی میں بھارتی لاک ڈاؤن 47 ویں روز میں داخل ہوگیا، 5 اگست سے گھروں میں بند کشمیریوں کی زندگی بدتر ہوگئی، کشمیری خواتین بھی آزادی کی جدوجہد میں مردوں کے شانہ بشانہ ہیں۔ وادی میں تعینات بھارتی فوج نے خوف کا ماحول بنا دیا، کشمیری اپنے گھروں میں قید ہوگئے، لوگ […]

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم کیخلاف ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم کے نئے راستے کھل گئے ہیں۔ ہیومین رائٹس واچ کی جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بی جے پی رہنما کشمیری خواتین کے بارے میں نازیبا […]

جنگ نہیں چاہتے ؛ مگراپنے دفاع میں ایک پل دیر نہیں لگائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر سعودی عرب یا امریکا کی جانب سے حملہ کیا گیا تو اپنے دفاع میں ایک پل دیر نہیں لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایران کسی بھی عسکری تنازع میں نہیں الجھنا چاہتا […]

مقبوضہ کشمیرمیں 46 روز سے زندگی کا پہیہ جام، کرفیو کے باجود مظاہرے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کا آج 46 واں روز ہے، تمام تر بھارتی مظالم کے باوجود لوگوں کا حوصلہ بلند ہے، مسلسل کرفیو کے باوجود مظاہرے اور جگہ جگہ احتجاج جاری ہے۔ بھارتی فوج طاقت کے زور پر کشمیریوں کی آواز دبانے میں مصروف ہے۔ ہر گلی اور سڑک پر بھارتی فوج […]