دنیا کی خبریں

اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر ایک بارپھر ثالثی کی پیشکش

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کر دی۔ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ معاملات کے حل کیلئے دو طرفہ بات چیت نا گزیر ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے […]

مسئلہ کشمیرکا حل کشمیری عوام کی‌خواہشات کے مطابق چاہتے ہیں : یورپی یونین

لاہور(ویب ڈیسک): یورپی یونین کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر بحث کی گئی۔ وزیر یورپی یونین توپرانین نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں صورتحال انتہائی نازک ہے، مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق چاہتے ہیں، جنوبی ایشیا میں علاقائی تعاون آج سب سے زیادہ […]

مودی کی پاکستان کو فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے درخواست

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت نے جمعہ کو نریندرا مودی کا طیارہ امریکہ جانے کے لئے پاکستان حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کر لی۔ جس سے متعلق فیصلہ کرنے کے لئے پاکستان نے اعلی سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔وزارت خارجہ کے مطابق بھارت کی جانب سے ہفتہ کو باقاعدہ درخواست دی گئی ہے جس میں […]

مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی ظلم وجبر کو 45 روز بیت گئے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کا آج 45 واں روز ہے، وادی میں دکانیں، کاروبار، تعلیمی ادارے سنسان پڑے ہیں، گھروں میں قید کشمیری ضروریات زندگی کو ترس گئے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ کشمیریوں کی زندگی بدتر ہونے لگی۔ گھروں میں محصور لوگ کھانے پینے کی اشیاء کو ترس گئے۔ دکانیں، کاروبار، […]

کشمیر کو ہمیشہ سیاسی ہتھیار کے طورپر استعمال کیا گیا: راہول گاندھی

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی اپوریشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے فاشسٹ مودی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں قوم پرست رہنمائوں کو الگ تھلگ کررہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں راہول گاندھی نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ حکومت کشمیر میں سیاسی […]

افغان طالبان کی امریکہ کو ایک بار پھر امن مذاکرات کی پیشکش

کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے امریکہ کو ایک بار پھر امن مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مستقبل میں امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہیں تو ان کے دروازے کھلے ہیں۔برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں طالبان کے امن مذاکرات کے سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے […]

مقبوضہ کشمیرمیں جاری بدترین کرفیو کو 44 روز مکمل ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): کشمیر میں بھارت کی فوجی دہشت گردی کا آج 44 واں روز ہے۔ مقبوضہ وادی دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکی ہے۔ سری نگر کے چوراہوں پر بھارتی فوج نے بلٹ پروف بنکرز بنا لیے۔ کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے والے عالمی اداروں کے خلاف بھارت کی سازشیں ناکام ہو گئیں، […]

سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے پیچھے ایران ہے

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے پیچھے ایران ہے، بہت کچھ جانتے ہیں لیکن مزید ثبوت درکار ہیں۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو میں خطاب کرتے ہوئے کہا لگتا […]

سعودی آئل تنصیبات پر حملے ، چین بھی میدان میں آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) چین نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات کے معاملے پر امریکا اور ایران کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے – چین کی وزارت خارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ جامع تحقیقات کے بغیر الزام عائد کرنا غیر ذمہ دارانہ ہے اور چین کشیدگی کو بڑھانے والے تمام اقدامات کی […]

بھارتی سپریم کورٹ کا مودی سرکار کو کشمیرسے کرفیو ہٹانے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی، وادی کے اصل حقائق عدالت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی، سماعت کے […]