دنیا کی خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن 43 ویں روز میں داخل ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن 43 ویں روز میں داخل ہو گیا، بھارتی فوج نے خونیں‌ کھیل کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جموں میں تین کشمیریوں کو شہید کر دیا، پانچ اگست سے اب تک چالیس ہزار کشمیریوں کو کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کا […]

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارت نے تاریخی غلطی کی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم نریندر مودی کی دوسری بار وزارت عظمیٰ کے سو دن مکمل ہونے پر برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ انہوں نے قوم پرست ووٹرز کو اس دھوکے میں رکھا کہ پاکستان سے خطرہ ہے اور وہی بچا سکتا ہے۔ مودی نے دکھایا کہ کیسے ہیرا پھیری کے […]

انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی، امریکی خام تیل کی قیمت میں 10.68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی خام تیل کی فی بیرل کی قیمت میں 19 فیصد اضافہ ہوا اور وہ […]

ملالہ یوسفزئی کشمیریوں کے حق کیلئے میدان میں آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا سات دہائی پرانا مسئلہ کشمیرپرامن طریقے سے حل کرنا چاہئیے ، توقع ہےعالمی برادری کشمیریوں کی تکالیف کاازالہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق : سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے امید ظاہر کی کہ جنوبی ایشیا […]

سعودی عرب کی دو بڑی آئل فیلڈز پر دشمنوں کا بڑا حملہ

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی۔ ایک ڈرون حملہ آرمکو کمپنی کے بڑے آئل پروسیسنگ پلانٹ عبقیق اور دوسرا مغربی آئل فیلڈ خریص پر […]

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی فلاحی تنظیم پرناقدین کی شدید تنقید ؟

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایوارڈ سے نوازنے کے اعلان پر امریکی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی فلاحی تنظیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھارت میں حفظان صحت کی صورتحال بہتر بنانے […]

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف دنیا بھر سے آوازیں بلند ہونے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی خارجہ امور کمیٹی کے رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جلد ہو گا۔ امریکی خارجہ امور کمیٹی کے رکن بریڈ شرمین نے ٹوئیٹ کی کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی خارجہ […]

امریکی رکن کانگریس تلسی گبرڈ انتہا پسند ہندؤں کی زبان بولنے لگی

لاہور(ویب ڈیسک): ہوائی سے امریکی کانگریس کی رکن تلسی گبرڈ انتہا پسند ہندؤں کی زبان بولنے لگی. مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم وجبر کے متعلق بات کرتےہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے یہ ماننےکی ضرورت ہے کہ کشمیر ایک پچیدہ مسئلہ ہے. یہ اتنا سادہ نہیں ہے جس طرح بیان کیا […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم بے نقاب

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم پر خود سرکاری اعداد و شمار جاری کردیے ہیں،بھارت کے سرکاری اعداد و شمار نے خود ہی مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے ظلم و ستم کو بے نقاب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے منظر […]

امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق مداخلت کا مطالبہ

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی سینیٹرز کے ایک گروپ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ حالت اور امن کیلئے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد بھارت پر مسلسل غیر ملکی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ، جنیوا […]